130اماموں کا لندن حملہ آوروں کی نماز جنازہ پڑھانے سے صاف انکار

6  جون‬‮  2017

130اماموں کا لندن حملہ آوروں کی نماز جنازہ پڑھانے سے صاف انکار

لندن(آن لائن)برطانیہ میں 130اماموں نے لندن میں تین روز قبل 7معصوم شہریوں کا قتل کرنے والے حملہ آوروں خرم شہزاد بٹ اور راشد ردوان کا نماز جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا جبکہ علماء کرام کا کہنا ہے کہ بے گناہوں کو مارنا اسلام اور پیغمبرمحمدؐ کی تعلیمات کیخلاف ہے،شدت پسندی کے خلاف لڑیں اور اسلام… Continue 23reading 130اماموں کا لندن حملہ آوروں کی نماز جنازہ پڑھانے سے صاف انکار

’’لندن حملہ آور پاکستانی نکل آیا، لیکن۔۔‘‘ برطانوی حکومت کا حیران کن اعلان، حقیقت واضح

6  جون‬‮  2017

’’لندن حملہ آور پاکستانی نکل آیا، لیکن۔۔‘‘ برطانوی حکومت کا حیران کن اعلان، حقیقت واضح

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن برج کے دوحملہ آور پاکستانی نژاد برطانوی خرم شہزاد بٹ اور مراکش نژاد برطانوی راشد رضوان تھے ۔ برطانوی پولیس کہتی ہے 27 سالہ خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا ۔ اُس کے حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تین میں سے دو حملہ… Continue 23reading ’’لندن حملہ آور پاکستانی نکل آیا، لیکن۔۔‘‘ برطانوی حکومت کا حیران کن اعلان، حقیقت واضح

لندن حملہ، ٹرمپ نے 6مسلم ممالک پرپابندیوں کا اعلان کردیا

4  جون‬‮  2017

لندن حملہ، ٹرمپ نے 6مسلم ممالک پرپابندیوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن دہشت گردانہ حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا ہے کہ ان کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیوں پر فوری طور پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading لندن حملہ، ٹرمپ نے 6مسلم ممالک پرپابندیوں کا اعلان کردیا

لندن حملہ خالد مسعود نامی برطانوی شہری نے کیا،میٹروپولیٹن پولیس

24  مارچ‬‮  2017

لندن حملہ خالد مسعود نامی برطانوی شہری نے کیا،میٹروپولیٹن پولیس

لندن(این این آئی)لندن دہشت گردانہ حملے میں ملوث شخص کی نشاندہی کر دی گئی ۔ باون سالہ خالد مسعود برطانیہ ہی میں پیدا ہوا تھا۔ اس سے قبل شدت پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے لندن حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس نے لندن میں دہشت گردانہ حملہ… Continue 23reading لندن حملہ خالد مسعود نامی برطانوی شہری نے کیا،میٹروپولیٹن پولیس