پانامہ لیکس ,عمران خان کے دھرنے سے قبل ہی وزیراعظم کے خلاف بڑااقدام ہوگیا،حکومت دیکھتی رہ گئی

13  اکتوبر‬‮  2016

پانامہ لیکس ,عمران خان کے دھرنے سے قبل ہی وزیراعظم کے خلاف بڑااقدام ہوگیا،حکومت دیکھتی رہ گئی

لاہور ( این این آئی ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف نیب میں انکوائری کرنے کی درخواست کی سماعت کے لئے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیدیا ، جسٹس شمس محمود مرزا بینچ کی سربراہی کریں گے… Continue 23reading پانامہ لیکس ,عمران خان کے دھرنے سے قبل ہی وزیراعظم کے خلاف بڑااقدام ہوگیا،حکومت دیکھتی رہ گئی

لاہورہائیکورٹ نے شریف فیملی اورانکے رشتہ داروں کی شوگرملوں کی جنوبی پنجاب میں منتقلی کوناجائزقراردیدیا،نوٹیفکیشن معطل

10  اکتوبر‬‮  2016

لاہورہائیکورٹ نے شریف فیملی اورانکے رشتہ داروں کی شوگرملوں کی جنوبی پنجاب میں منتقلی کوناجائزقراردیدیا،نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے شریف فیملی اورا نکے رشتوں کی جنوبی پنجاب میں شوگرملوں کی منتقلی کوناجائز قراردیتے ہوئے شوگرملوں کومنتقل کرنے کاصوبائی حکومت کانوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ کی جج عائشہ اے ملک نے شریف فیملی اوران کے رشتہ داروں کی جنوبی پنجاب میں شوگرملوں کی منتقلی کے بارے میں فیصلہ سنایا۔شوگرملوں کی منتقلی کے خلاف… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے شریف فیملی اورانکے رشتہ داروں کی شوگرملوں کی جنوبی پنجاب میں منتقلی کوناجائزقراردیدیا،نوٹیفکیشن معطل

بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

3  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور سنسر بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے معروف کامیڈین… Continue 23reading بھارتی فلموں کی نمائش،حکومت کی بے حسی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بااثر افراد کے نجی اداروں میں یہ انسانیت سوزکام ہورہاہے ،لاہورہائیکورٹ میں انکشاف

20  ستمبر‬‮  2016

بااثر افراد کے نجی اداروں میں یہ انسانیت سوزکام ہورہاہے ،لاہورہائیکورٹ میں انکشاف

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں لاہور سمیت پنجاب کے بااثر افراد کے نجی اداروں میں انسانی اعضا کی غیرقانونی طور پر پیوند کاری کا انکشاف جبکہ عدالت نے پروفیسرفیصل مسعود کی سربراہی میں ہوم سیکرٹری ،، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اورسیکرٹری صحت پرمشتمل انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کی روک تھام… Continue 23reading بااثر افراد کے نجی اداروں میں یہ انسانیت سوزکام ہورہاہے ،لاہورہائیکورٹ میں انکشاف

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

6  ستمبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی سیاسی جماعت کی حیثیت سے رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20ستمبر کو جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

27  فروری‬‮  2016

لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گئے، عاصمہ جہانگیر گروپ اور پروفیشنل حامد خان گروپ آمنے سامنے ہیں۔عاصمہ جہانگیر گروپ کی جانب سے صدارت کے لیے جسٹس (ر)ایم رمضان چوھدری جبکہ حامد خان گروپ کے متفقہ امیدوار رانا ضیاءعبدالرحمان ہیں ،نائب صدر کے لیےسردار طاہر شہباز خان، چوھدری محمد… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے