’’دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کا توڑ‘‘ پرائمری سے یونیورسٹی تک قرآنی تعلیم لازمی کرنیکا فیصلہ

3  جون‬‮  2017

’’دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کا توڑ‘‘ پرائمری سے یونیورسٹی تک قرآنی تعلیم لازمی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم دینے کا فیصلہ، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی قانون سازی کیلئے بل متعارف کرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں جن میں پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم، تجوید اور… Continue 23reading ’’دہشتگردوں کے پروپیگنڈے کا توڑ‘‘ پرائمری سے یونیورسٹی تک قرآنی تعلیم لازمی کرنیکا فیصلہ