بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

14  اپریل‬‮  2022

بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ( آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس بار بار ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے آگئے ۔ ذرائع اسمبلی کا کہنا ہے کہ قاسم سوری اپنے خلاف عدم اعتماد سے بچنے کیلئے موجودہ اجلاس طویل کررہے ہیں۔عدم اعتماد کی تحریک کیلئے نیا اجلاس بلانا ضروری ہے جس… Continue 23reading بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

7  اپریل‬‮  2022

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔دوست محمد مزاری نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے قاسم سوری بننے سے انکار کردیا ہے۔انہوں نے لکھا… Continue 23reading قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ

قاسم سوری  کی رکنیت بحالی سے متعلق  الیکشن کمیشن نےبڑا فیصلہ سنا دیا

16  اکتوبر‬‮  2019

قاسم سوری  کی رکنیت بحالی سے متعلق  الیکشن کمیشن نےبڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے قاسم سوری کو… Continue 23reading قاسم سوری  کی رکنیت بحالی سے متعلق  الیکشن کمیشن نےبڑا فیصلہ سنا دیا

قاسم سوری کو ناقابل یقین ریلیف فراہم ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

7  اکتوبر‬‮  2019

قاسم سوری کو ناقابل یقین ریلیف فراہم ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل ، حکم امتناعی جاری کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی درخواست پر سماعت ہوئی ، مختصر سماعت کے بعد عدالت نے سٹے آرڈر جاری کردیا اور قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا،… Continue 23reading قاسم سوری کو ناقابل یقین ریلیف فراہم ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قاسم سوری کو سپریم کورٹ نے ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

5  اکتوبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قاسم سوری کو سپریم کورٹ نے ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی دوبارہ انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے لشکری رئیسانی کی درخواست پر قاسم سوری کا الیکشن کالعدم قرار دیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قاسم سوری کو سپریم کورٹ نے ناقابل یقین ریلیف فراہم کردیا

کرپشن کرنیوالوں کیخلاف طبل بجادیا گیا ، حکومت کیا کرنے کرنے والی ہے؟ اعلان ہو گیا

21  جولائی  2019

کرپشن کرنیوالوں کیخلاف طبل بجادیا گیا ، حکومت کیا کرنے کرنے والی ہے؟ اعلان ہو گیا

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پورے ملک میں احتساب کا عمل جاری رہے گا جس نے بھی اس ملک کے غریب عوام کے پیسے کھائے ہیں وہ احتساب سے نہیں بچے گا اور یہ عمل بلا تفریق جاری رہے گا چاہے اس میں ہماری اپنی پارٹی… Continue 23reading کرپشن کرنیوالوں کیخلاف طبل بجادیا گیا ، حکومت کیا کرنے کرنے والی ہے؟ اعلان ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

23  جون‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر عمرایوب خان نے تحریک استحقاق پیش کی۔  عمر ایوب خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

احسن اقبال اور حنا ربانی کھر سے موبائل فون چھین لیا جائے قومی اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کو یہ ہدایا ت جاری کرناپڑیں

14  جون‬‮  2019

احسن اقبال اور حنا ربانی کھر سے موبائل فون چھین لیا جائے قومی اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کو یہ ہدایا ت جاری کرناپڑیں

اسلام آباد ( آن لائن ) ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شور شرابا کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی اسپیکر نے ایوان میں ویڈیو بنانے والوں کے موبائل لینے کی ہدایت کر دی۔ڈپٹی… Continue 23reading احسن اقبال اور حنا ربانی کھر سے موبائل فون چھین لیا جائے قومی اسمبلی میں ایسا کیا ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کو یہ ہدایا ت جاری کرناپڑیں

چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علی وزیر کیخلاف بڑی کاروائی ۔۔۔ رکن اسمبلی کی گرفتاری کےبعد قومی اسمبلی بڑا اہم کام کر دیا گیا

31  مئی‬‮  2019

چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علی وزیر کیخلاف بڑی کاروائی ۔۔۔ رکن اسمبلی کی گرفتاری کےبعد قومی اسمبلی بڑا اہم کام کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) قائمقام سپیکر قاسم خان سوری نے رکن اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کی ایوان کو آگاہی دیتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر پر 302 ،307 اور 780 کی دفعات لگائی گئی ہے ،گرفتاری سولہ ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔جمعہ کو قائم مقام سپیکر… Continue 23reading چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علی وزیر کیخلاف بڑی کاروائی ۔۔۔ رکن اسمبلی کی گرفتاری کےبعد قومی اسمبلی بڑا اہم کام کر دیا گیا