سانحہ ساہیوال،وزرا کی بغیر تحقیق بیان بازی اور سی ٹی ڈی کے کردار پر وزیراعظم ناراض، وزرا تحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے؟بڑا حکم جاری کردیا

21  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال،وزرا کی بغیر تحقیق بیان بازی اور سی ٹی ڈی کے کردار پر وزیراعظم ناراض، وزرا تحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے؟بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پرپنجاب حکومت کے اقدامات اور سی ٹی ڈی کے کردار پر ناراضگی کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ادارے کے لاقانونیت پر مبنی اقدام کادفاع نہیں کرسکتے، وزرا تحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے، انکوائری سے پہلے بیانات کیوں دیئے۔… Continue 23reading سانحہ ساہیوال،وزرا کی بغیر تحقیق بیان بازی اور سی ٹی ڈی کے کردار پر وزیراعظم ناراض، وزرا تحقیقات سے پہلے میدان میں کیوں کودے؟بڑا حکم جاری کردیا

سانحہ ساہیوال ،عمران خان کھل کر سامنے آگئے ،متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

21  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال ،عمران خان کھل کر سامنے آگئے ،متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد،لاہور ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ساہیوال واقعہ پر عوام کا غصہ بجا ہے۔ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر سے واپسی پر گناہگاروں کو مثالی سزا دلواؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس اسٹرکچر پر نظر ثانی کروں… Continue 23reading سانحہ ساہیوال ،عمران خان کھل کر سامنے آگئے ،متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

’’پریشان ہوں بچوں کے سامنے انکے والدین کو گولیاں ماری گئیں‘‘ عمران خان نے جے آئی ٹی رپورٹ آنے پر کیا کارروائی کرنیکا اعلان کردیا؟

20  جنوری‬‮  2019

’’پریشان ہوں بچوں کے سامنے انکے والدین کو گولیاں ماری گئیں‘‘ عمران خان نے جے آئی ٹی رپورٹ آنے پر کیا کارروائی کرنیکا اعلان کردیا؟

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک صدمے کی کیفیت میں ہوں اور پریشان ہوں، بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیاں ماری گئیں۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سی… Continue 23reading ’’پریشان ہوں بچوں کے سامنے انکے والدین کو گولیاں ماری گئیں‘‘ عمران خان نے جے آئی ٹی رپورٹ آنے پر کیا کارروائی کرنیکا اعلان کردیا؟

ساہیوال میں دو خواتین سمیت چار افراد کی ہلاکت،وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ ، بڑا حکم جاری کردیا

19  جنوری‬‮  2019

ساہیوال میں دو خواتین سمیت چار افراد کی ہلاکت،وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ ، بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ کر کے ساہیوال واقعہ پر رپورٹ طلب کرلی ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ کو ہدایت کی کہ واقعہ کی مفصل اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں تاکہ حقائق واضح ہوں،پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی… Continue 23reading ساہیوال میں دو خواتین سمیت چار افراد کی ہلاکت،وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ ، بڑا حکم جاری کردیا

اپنی دھرتی کی دلفریب شان و شوکت کا گرویدہ ، اسی لیے اسکے حصار میں خوش رہتاہوں،ای سی ایل مقتدر اشرافیہ کیلئے آفت کی مانند ہے ، عمران خان

19  جنوری‬‮  2019

اپنی دھرتی کی دلفریب شان و شوکت کا گرویدہ ، اسی لیے اسکے حصار میں خوش رہتاہوں،ای سی ایل مقتدر اشرافیہ کیلئے آفت کی مانند ہے ، عمران خان

اسلام آباد(اے این این)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی خوبصورتی کو ہماری مقتدر اشرافیہ سے وہ قدر نہیں ملتی جس کی یہ حقدار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)ان کے لیے ایک آفت کی مانند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading اپنی دھرتی کی دلفریب شان و شوکت کا گرویدہ ، اسی لیے اسکے حصار میں خوش رہتاہوں،ای سی ایل مقتدر اشرافیہ کیلئے آفت کی مانند ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں زیر تعلیم طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ کی مد میں ہزاروں روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا

18  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں زیر تعلیم طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ کی مد میں ہزاروں روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں زیر تعلیم طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ کی مد میں 15 ہزار روپے سالانہ فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ وظیفہ صرف ان طالبات کو دیا جائے گا جو دور دراز علاقوں سے تعلیم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں زیر تعلیم طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ کی مد میں ہزاروں روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کامطالبہ کردیا

18  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کامطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کے حوالے سے کردار ادا کرے اور ا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وتشدد کا نوٹس لے، بھارتی مظالم پر توجہ دلائی اور کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرکمیشن بنایا جائے ، بین… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کامطالبہ کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

18  جنوری‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے خصوصی اقتصادی زونز کے جلد تعمیر کیلئے سفارشات ایک ماہ میں طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

17  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں (سابق فاٹا)سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملنے والی قبائلی علاقوں کے ممبران قومی اسمبلی گل داد خان، گل ظفر خان، ساجد خان،… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 10ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات