اپنی دھرتی کی دلفریب شان و شوکت کا گرویدہ ، اسی لیے اسکے حصار میں خوش رہتاہوں،ای سی ایل مقتدر اشرافیہ کیلئے آفت کی مانند ہے ، عمران خان

19  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی خوبصورتی کو ہماری مقتدر اشرافیہ سے وہ قدر نہیں ملتی جس کی یہ حقدار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)ان کے لیے ایک آفت کی مانند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے تازہ ترین

ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ارضِ پاک کا مسحور کن حسن اور اس میں ملنے والا تنوع بے مثال ہے۔وزیر اعظم کے مطابق وہ اپنی دھرتی کی اس دلفریب شان و شوکت کے گرویدہ ہیں اور اسی لیے وہ اس کے حصار میں خوش رہتے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان میں رہ کراپنے لوگوں کی خدمت کرنا بے حد مرغوب ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…