شکوہ تو آج بنتا ہے علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر پاکستانی پھٹ پڑے

2  فروری‬‮  2021

شکوہ تو آج بنتا ہے علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر پاکستانی پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کو باغات کا شہر کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں مغلیہ اور برطانوی ادوار میں بنائے گئے قدیم باغات اب بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہاں شالیمار باغ، لارنس گارڈن، اقبال پارک، ریس کورس اور جلو پارک جیسے مشہور پارکس بھی ہیں۔ انھی پارکس میں لاہور کا گلشن اقبال پارک بھی شامل ہے جو… Continue 23reading شکوہ تو آج بنتا ہے علامہ اقبال کا مجسمہ دیکھ کر پاکستانی پھٹ پڑے

’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی

16  اکتوبر‬‮  2019

’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں 117 سال پرانی علامہ اقبال کی نظم “لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” ہندوؤں کے خلاف قرار دے دی گئی، سکول کی اسمبلی میں پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر کو معطل، سکول بند کر دیا گیا۔بھارت میں ہندو توا کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،… Continue 23reading ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی

پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

20  جولائی  2018

پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازانتخابات میں دھاندلی بے نقاب کرنے اور اس سے بچنے کیلئے جامع انسداد دھاندلی نظام کا اجراء￿ کردیا تا کہ 25جولائی کو صاف شفاف اور منصفانہ انتخاب ہوں ، الیکشن ایجنٹوں ، سوشل میڈیا اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی ایک کانفرنس ماڈل ٹا?ن میں پی ایم… Continue 23reading پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

20  جولائی  2018

پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازانتخابات میں دھاندلی بے نقاب کرنے اور اس سے بچنے کیلئے جامع انسداد دھاندلی نظام کا اجراء￿ کردیا تا کہ 25جولائی کو صاف شفاف اور منصفانہ انتخاب ہوں ، الیکشن ایجنٹوں ، سوشل میڈیا اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی ایک کانفرنس ماڈل ٹا?ن میں پی ایم… Continue 23reading پاکستان کی وہ بڑی سیاسی جماعت جس سے قائد اعظم ، علامہ اقبال اور فاطمہ جناح کا تعلق ہے ، کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی یہ پارٹی کونسی ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

شاعر مشرق قائداعظم ؒنے کیا خوب کہا ہے۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حد ہی کر دی، تقریر کے آخر میںعلامہ اقبالؒ کے بجائے بانی پاکستان کو شاعر مشرق کہہ کر شعر بھی کہہ ڈالا۔۔ہنسی کے فوارے پھوٹ پڑے

28  اپریل‬‮  2018

شاعر مشرق قائداعظم ؒنے کیا خوب کہا ہے۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حد ہی کر دی، تقریر کے آخر میںعلامہ اقبالؒ کے بجائے بانی پاکستان کو شاعر مشرق کہہ کر شعر بھی کہہ ڈالا۔۔ہنسی کے فوارے پھوٹ پڑے

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران چند گھنٹے پہلے وفاقی وزیر خزانہ بننے والے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کے دوران نظریں بجٹ تقریر پر گاڑھے، سر نیچے کئے روانی سے تقریر پڑھتے ہوئے… Continue 23reading شاعر مشرق قائداعظم ؒنے کیا خوب کہا ہے۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حد ہی کر دی، تقریر کے آخر میںعلامہ اقبالؒ کے بجائے بانی پاکستان کو شاعر مشرق کہہ کر شعر بھی کہہ ڈالا۔۔ہنسی کے فوارے پھوٹ پڑے

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی نظم’’شکوہ‘‘ علامہ اقبال کی آواز میں نہیں ، تو پھریہ آوازکس کی ہے، پوتے نے وضاحت کردی

11  دسمبر‬‮  2017

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی نظم’’شکوہ‘‘ علامہ اقبال کی آواز میں نہیں ، تو پھریہ آوازکس کی ہے، پوتے نے وضاحت کردی

اسلام آباد (سی پی پی )سوشل میڈیا ایک ایسی دنیا ہے، جہاں ہر وقت کہیں نہ کہیں سے کوئی پیغام، آڈیو یا ویڈیو شیئر ہورہی ہوتی ہے اور دعوی سے کہا جاسکتا ہے کہ ان میں سے بیشتر جعلی ہوتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ آج کل شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم ‘شکوہ’ کی آڈیو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی نظم’’شکوہ‘‘ علامہ اقبال کی آواز میں نہیں ، تو پھریہ آوازکس کی ہے، پوتے نے وضاحت کردی

’’نواز شریف سے کہو باز آجائےورنہ۔۔‘‘ سابق وزیراعظم نے ایسا کیا کام کیا کہ گمنامی میں زندگی بسر کرنے والی ایک بزرگ ہستی کو منظر عام پر آکر وارننگ جاری کرنی پڑ گئی،

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’نواز شریف سے کہو باز آجائےورنہ۔۔‘‘ سابق وزیراعظم نے ایسا کیا کام کیا کہ گمنامی میں زندگی بسر کرنے والی ایک بزرگ ہستی کو منظر عام پر آکر وارننگ جاری کرنی پڑ گئی،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق بیوروکریٹ اور معروف کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ آج سے دو سال قبل جب نواز شریف پر سیکولر اور لبرل قوتوںکو خوش کرنےکا جنون سوار تھا تو اس نے نومبر 2015کو یوم اقبال کی تعطیل ختم کرنے کا حکم صادر کیا۔ میں اس وقت… Continue 23reading ’’نواز شریف سے کہو باز آجائےورنہ۔۔‘‘ سابق وزیراعظم نے ایسا کیا کام کیا کہ گمنامی میں زندگی بسر کرنے والی ایک بزرگ ہستی کو منظر عام پر آکر وارننگ جاری کرنی پڑ گئی،

مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

10  ‬‮نومبر‬‮  2017

مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف بھی علامہ صاحب کی شاعری سے کافی لگاؤ رکھتے ہیں جس کا اظہار اُنہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر علامہ صاحب کے ان اشعار سے کیا… Continue 23reading مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

1996 میں ہماری جماعت انڈونیشیا گئی وہاں صدر جنرل حبیبی نے ہم سے قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبالؒ کے بارے میں کیا کہا

25  ستمبر‬‮  2017

1996 میں ہماری جماعت انڈونیشیا گئی وہاں صدر جنرل حبیبی نے ہم سے قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبالؒ کے بارے میں کیا کہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک مجلس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ1996 میں ہماری جماعت انڈونیشیا گئی۔ اس وقت وہاں پر جنرل حبیبی صدر تھے وہ الیکشن کروانے کیلئے صدر بنائے گئے تھے۔ یعنی وہ 6 ماہ کے نگران صدر تھے۔ ہماری جماعت ان سے ملی۔ تو جنرل حبیبی… Continue 23reading 1996 میں ہماری جماعت انڈونیشیا گئی وہاں صدر جنرل حبیبی نے ہم سے قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبالؒ کے بارے میں کیا کہا