شاعر مشرق قائداعظم ؒنے کیا خوب کہا ہے۔۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حد ہی کر دی، تقریر کے آخر میںعلامہ اقبالؒ کے بجائے بانی پاکستان کو شاعر مشرق کہہ کر شعر بھی کہہ ڈالا۔۔ہنسی کے فوارے پھوٹ پڑے

28  اپریل‬‮  2018

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران چند گھنٹے پہلے وفاقی وزیر خزانہ بننے والے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کے دوران نظریں بجٹ تقریر پر گاڑھے، سر نیچے کئے روانی سے تقریر پڑھتے ہوئے مفتاح اسماعیل حتی الوسع اپوزیشن کے شور شرابے کو

اگنور کرتے رہے۔ بجٹ تقریر کے آخر میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی نے پہلی بار بجٹ پیش کرنے والے مفتاح اسماعیل پر بھی بوکھلاہٹ طاری کر دی ۔ مفتاح اسماعیل نے بوکھلاہٹ میں تقریر کے آخر میں شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا شعر بھی پڑھا اور شعر پڑھنے سے پہلے انہوں نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے بجائے شاعر مشرق قائداعظم ؒ کہہ کر شعر کا آغاز کیا جس پر وہاں موجود سبھی افراد ہنس پڑے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…