شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا، کنٹرول نہیں کیاجاسکتا، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

20  ستمبر‬‮  2019

شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا، کنٹرول نہیں کیاجاسکتا، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا،جب تک کچرااورسڑکوں پرکھڑاپانی صاف نہیں ہوگاڈینگی کنٹرول نہیں کیاجاسکتا۔ماہرین نے خبردارکیاہے کہ رواں سال ڈینگی وائرس سے 8 متاثرہ افرادجاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 2008 سے زائدافرادڈینگی سے متاثرہوئے ہیں،95 فیصدکیسزصرف کراچی سے رپورٹ ہوئے ۔محکمہ صحت سندھ کاڈینگی پرووینشن اینڈکنٹرول پروگرام غیرفعال اوربلدیہ عظمی کراچی کی… Continue 23reading شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا، کنٹرول نہیں کیاجاسکتا، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی