شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا، کنٹرول نہیں کیاجاسکتا، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

20  ستمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں ڈینگی وبائی صورت اختیارکرگیا،جب تک کچرااورسڑکوں پرکھڑاپانی صاف نہیں ہوگاڈینگی کنٹرول نہیں کیاجاسکتا۔ماہرین نے خبردارکیاہے کہ رواں سال ڈینگی وائرس سے 8 متاثرہ افرادجاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 2008 سے زائدافرادڈینگی سے متاثرہوئے ہیں،95 فیصدکیسزصرف کراچی سے رپورٹ ہوئے ۔محکمہ صحت سندھ کاڈینگی

پرووینشن اینڈکنٹرول پروگرام غیرفعال اوربلدیہ عظمی کراچی کی اسپرے مہم غیراعلانیہ طورپربندہوچکی ہے۔کراچی میں ڈینگی مچھرکے حملوں سے24 گھنٹوں کے دوران 48 افرادمتاثرہوئے،جبکہ رواں ماہ 575 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کیروسین آئل پانی میں ڈال دیاجائے توکافی حدتک ڈینگی کوقابوکیاجاسکتاہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…