سی ایس ایس امتحان ختم کرنے پر غور شروع ، نئے امتحانی نظام کیسا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

27  اپریل‬‮  2019

سی ایس ایس امتحان ختم کرنے پر غور شروع ، نئے امتحانی نظام کیسا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے سی ایس ایس امتحانات ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی بیوروکریسی کے تصور کو متعارف کروانے کے ذریعے سی ایس ایس کے موجودہ امتحان کے نظام کو تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ۔ نئے امتحان کا نظام منظور ہونے کی صورت مین… Continue 23reading سی ایس ایس امتحان ختم کرنے پر غور شروع ، نئے امتحانی نظام کیسا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

17  فروری‬‮  2019

سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

لاہور(اے این این )سی ایس ایس کے پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل ہو گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے افسران ہی ملوث نکلے، ایف آئی اے نے 2 سرکاری افسران سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔قوم کا مستقبل پیسوں کے عوض بیچنے والوں کے خلاف ایکشن، ملزمان لاکھوں روپے لیکر چند گھنٹے پہلے… Continue 23reading سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

ایف آئی اے نے سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پرلیک کرنے والا دھر لیا، ملزم کون نکلا؟ اہم انکشاف

11  اپریل‬‮  2017

ایف آئی اے نے سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پرلیک کرنے والا دھر لیا، ملزم کون نکلا؟ اہم انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پر لیک ہونیوالے والے معاملے میں ایف آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد کے رہائشی ملزم عارف خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے سعدیہ کوثر کے نام سے فیس بُک پر اکاونٹ بنایا تھا۔ایف پی ایس… Continue 23reading ایف آئی اے نے سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پرلیک کرنے والا دھر لیا، ملزم کون نکلا؟ اہم انکشاف

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں یا انگلش میں؟ اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

30  مارچ‬‮  2017

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں یا انگلش میں؟ اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے 2018 میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا فیصلہ معطل کر دیا جبکہ چیف جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انگریزی میں گریجویشن کرنیوالے سی ایس ایس کا امتحان اردو میں کیسے دے سکتے ہیں؟وفاقی حکومت بتائے سیلیبس کی اردو میں تیاری کیلئے کتنا… Continue 23reading سی ایس ایس کا امتحان اردو میں یا انگلش میں؟ اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

15  فروری‬‮  2017

پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا سب سے اہم اور بڑا امتحان 2018میں اردو میں لیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے اہم اور بڑا امتحان سی ایس ایس 2018میں اردو میں لیا جائے گا اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کی جانب حکم جاری کر دیا گیا… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا