وہ خاتون جج جس کی سپریم کورٹ میں تقرری پر وکلاء تنظیموں نے ہڑتال کردی، معاملہ کھل کر سامنے آگیا

9  ستمبر‬‮  2021

وہ خاتون جج جس کی سپریم کورٹ میں تقرری پر وکلاء تنظیموں نے ہڑتال کردی، معاملہ کھل کر سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججوں کی سینیارٹی کے اصول کے برعکس تقرر کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ کی جونئیر جج جسٹس عائشہ ملک کی تقرری پروکلاء تنظیموں کی طرف سے ہڑتال کی کال پر عدالتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading وہ خاتون جج جس کی سپریم کورٹ میں تقرری پر وکلاء تنظیموں نے ہڑتال کردی، معاملہ کھل کر سامنے آگیا

وکلا کا احتجاج ، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

9  ستمبر‬‮  2021

وکلا کا احتجاج ، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ میں سنیارٹی کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کا تقرر کرنے کیخلاف ملک بھر میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن، خیبرپختونخوا بار کونسل، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت مختلف تنظیموں کی کال پر وکلا نے عدالتی… Continue 23reading وکلا کا احتجاج ، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات میں اضافے کا رحجان جاری، تعداد ساڑھے 53 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

4  ستمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات میں اضافے کا رحجان جاری، تعداد ساڑھے 53 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات میں اضافہ کا رحجان جاری،زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 53 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔سپریم کورٹ کی طرف سے 31 اگست تک زیر التواء مقدمات کی پندرہ روزہ جاری رپورٹ کے مطابق عدالت عظمی میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 53 ہزار 6 سو 86… Continue 23reading سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات میں اضافے کا رحجان جاری، تعداد ساڑھے 53 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

27  اگست‬‮  2021

ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ 5 سال سے ایک شخص لاپتہ ہے اور ریاست کچھ نہیں کرسکی، لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ ہے ریاست کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے رہائشی عمران خان کی گمشدگی سے متعلق کیس کی… Continue 23reading ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

مینار پاکستان واقعہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی،اہم انکشافات

23  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی،اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی پنجاب نے مینار پاکستان میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کیساتھ دست اندازی کے واقعہ پر سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں رپورٹ جمع کرا دی۔ پیر کو عدالت عظمی  کے انسانی حقوق سیل میں آئی پنجاب کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزکورہ واقعہ کی جامع تحقیقات کیلئے چار… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی،اہم انکشافات

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

23  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر  جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ معاملہ کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ کیا از خود نوٹس چیف جسٹس آف پاکستان  کے علاوہ بھی کوئی جج لے سکتا ہے اس معاملے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

12  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تقرری پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

12  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت کے موقع پر شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی فروخت کی مشروط اجازت دیدی ، کیس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو درخواستوں پر 15 دن میں فیصلے کرنے کا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

ڈاکٹرعبد القدیرخان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس سپریم کورٹ کے بڑے احکامات

9  اگست‬‮  2021

ڈاکٹرعبد القدیرخان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس سپریم کورٹ کے بڑے احکامات

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے معروف ایٹمی سائنسدان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ستمبر 2021 ء کے پہلے ہفتے  تک ملتوی کر دی۔عدالت عظمی نے  ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اہل خانہ سے  ملاقاتوں کی اجازت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا… Continue 23reading ڈاکٹرعبد القدیرخان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس سپریم کورٹ کے بڑے احکامات