عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کرنے والے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی

8  جنوری‬‮  2021

عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کرنے والے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 دسمبر2020 میں فیصلہ محفوظ… Continue 23reading عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کرنے والے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی