نجی اسکولوں کے یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان کردیاگیا

19  اپریل‬‮  2019

نجی اسکولوں کے یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان کردیاگیا

کراچی(آن لائن) صوبائی محکمہ تعلیم نے سندھ میں نجی اسکولوں کے یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں نجی اسکولوں میں کاپیاں، کتابیں، یونیفارم اوراسٹیشنری فروخت کرنے پر نوٹس لے لیا ہے اور اس عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے، اور… Continue 23reading نجی اسکولوں کے یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان کردیاگیا