ہوا وے ،ایپل کو مات دے کر دوسرا بڑا سمارٹ فو ن بر انڈ بن گیا

7  ستمبر‬‮  2017

ہوا وے ،ایپل کو مات دے کر دوسرا بڑا سمارٹ فو ن بر انڈ بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی )کاﺅنٹر پوائنٹس مارکیٹ پلس کی جانب سے تازہ ترین تحقیق میں، ہوا وے جون اور جولائی 2017ءکیلئے عالمی سمارٹ فون سیلز میں ایپل سے آگے رہا۔ اگست میں فروخت چینی کاروباری اداروں کیلئے بھی زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے، ہوا وے کے لئے ہیٹ ٹرک ممکن ہو سکتی ہے۔ کاﺅنٹر… Continue 23reading ہوا وے ،ایپل کو مات دے کر دوسرا بڑا سمارٹ فو ن بر انڈ بن گیا

سمارٹ فون بچوں پر کیسے اثر انداز ہورہے ہیں؟ایسی خبر جس نے دنیابھر میں والدین کو تشویش میں مبتلا کردیا

12  جون‬‮  2017

سمارٹ فون بچوں پر کیسے اثر انداز ہورہے ہیں؟ایسی خبر جس نے دنیابھر میں والدین کو تشویش میں مبتلا کردیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال عام ہے اور اکثر والدین لا علم ہوتے ہیں کہ بچے فون پر کس طرح کا مواد دیکھ رہے ہیں۔بچے بے خیالی میں سمارٹ فونز پر کچھ ایسی ویب سائٹس بھی کھول سکتے ہیں جو ان کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔… Continue 23reading سمارٹ فون بچوں پر کیسے اثر انداز ہورہے ہیں؟ایسی خبر جس نے دنیابھر میں والدین کو تشویش میں مبتلا کردیا

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ آج تک آپ کہاں کہاں گئے؟ ‘‘ آپ کے فون میں اس کا مکمل رکارڈ موجود ہے،تفصیلات دیکھنے یا ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانئے

11  مئی‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ آج تک آپ کہاں کہاں گئے؟ ‘‘ آپ کے فون میں اس کا مکمل رکارڈ موجود ہے،تفصیلات دیکھنے یا ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا موبائل فون آپ کب کہاں گئے، کن راستوں پر سفر کیا اور کہاں گھومتے پھرتے رہےان تمام معلومات کا اتنا تفصیلی ریکارڈ رکھتا ہے ۔ ’’دی انڈیپینڈنٹ ’’کی ایک رپورٹ کے مطابق جدید سمارٹ فون میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ آپ انہیں جس جگہ… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ آج تک آپ کہاں کہاں گئے؟ ‘‘ آپ کے فون میں اس کا مکمل رکارڈ موجود ہے،تفصیلات دیکھنے یا ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانئے

سمارٹ فون کا استعمال نئی نسل میں کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

22  اپریل‬‮  2017

سمارٹ فون کا استعمال نئی نسل میں کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ سمارٹ فون کا استعمال بڑھنے سے نئی نسل میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق تکالیف میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی شکایت لے کر آنے والے مریضوں کی… Continue 23reading سمارٹ فون کا استعمال نئی نسل میں کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا

اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

8  اپریل‬‮  2017

اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انجینئرز نے ایسی سمارٹ فون اسکرین ایجاد کرلی ہے جو اپنی مرمت آپ کرسکتی ہے یعنی اس پر پڑنے والی خراشیں کچھ دیر بعد خود بخود ختم ہوجاتی ہیں اور اگر یہ اسکرین ٹوٹ بھی جائے تب بھی یہ 24 گھنٹوں کے اندراندر خود کو دوبارہ جوڑ لیتی ہے۔انجینئرزنے یہ اچھوتی سمارٹ… Continue 23reading اپنی مرمت آپ کرنے والی سمارٹ فون اسکرین

بچوں کو بہلانے کیلئےآئی پیڈیاسمارٹ فون دینے کا ایسا نقصان جان کر یہ غلطی آپ ہر گز نہیں دہرائیں گے

11  مارچ‬‮  2017

بچوں کو بہلانے کیلئےآئی پیڈیاسمارٹ فون دینے کا ایسا نقصان جان کر یہ غلطی آپ ہر گز نہیں دہرائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روتے ہوئے بچے کسی کو بھی پسند نہیں ہوتے اور انکو چپ کروانا انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اس کا آسان حل باعث دفعہ بچوں چپ کروانے کیلئے انہیں سمارٹ فون دے دیتے یہ جانے بغیر کی اسکے نقصانات کیا ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی پیڈ سے کھیلنے والے بچے اپنے… Continue 23reading بچوں کو بہلانے کیلئےآئی پیڈیاسمارٹ فون دینے کا ایسا نقصان جان کر یہ غلطی آپ ہر گز نہیں دہرائیں گے

چین نے اپنا پہلا سمارٹ فون پراسیسرجاری کردیا،بڑی کمپنیاں پریشان

2  مارچ‬‮  2017

چین نے اپنا پہلا سمارٹ فون پراسیسرجاری کردیا،بڑی کمپنیاں پریشان

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی ٹیک فرم شیاؤ مائی نے گذشتہ روز اپنا پہلا سمارٹ فون پروسیسر جاری کیا ، اس طرح وہ سمارٹ فونز اور چپس دونوں تیار کرنے کی عالمی صلاحیت میں چوتھی کمپنی بن گئی ہے، کمپنی نے سرج ایس 1چپ جو درمیانے اور اعلیٰ پیمانے کے فونز کو ہدف… Continue 23reading چین نے اپنا پہلا سمارٹ فون پراسیسرجاری کردیا،بڑی کمپنیاں پریشان

251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

26  فروری‬‮  2017

251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

غازی آباد (این این آئی)بھارت میں ضلع غازی آباد کی پولیس نے دنیا کا سب سے سستا سمارٹ فون متعارف کروانے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کے سربراہ کو دھوکہ دہی کے الزام کے تحت گرفتار کر لیا ۔فریڈم 251 نامی اس فون کی قیمت صرف 251 روپے ہے اور اسے فروری 2016 میں پہلی… Continue 23reading 251 روپے کاسستاترین سمارٹ فون متعارف کروانے والا تاجرگرفتار

سمارٹ فون اب جلد ڈاکٹر بن جائیں گے؟

22  فروری‬‮  2017

سمارٹ فون اب جلد ڈاکٹر بن جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری زندگی میں سائنس کی تحقیقات ،ایجادات اور تجربات سے آئے دن نت نئی جدیداشیاء سامنے جن سے ہماری زندگی بہتر سے بہتر ہو رہی ہے۔ایسی ہی ایجاد سمارٹ فون ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ہماری زندگی کی ایک اہم اشیاء بن چکا ہے۔ ہم گھر میں ہو یا باہر سمارٹ فون کے… Continue 23reading سمارٹ فون اب جلد ڈاکٹر بن جائیں گے؟