بچوں کو بہلانے کیلئےآئی پیڈیاسمارٹ فون دینے کا ایسا نقصان جان کر یہ غلطی آپ ہر گز نہیں دہرائیں گے

11  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روتے ہوئے بچے کسی کو بھی پسند نہیں ہوتے اور انکو چپ کروانا انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اس کا آسان حل باعث دفعہ بچوں چپ کروانے کیلئے انہیں سمارٹ فون دے دیتے یہ جانے بغیر کی اسکے نقصانات کیا ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی پیڈ سے کھیلنے والے بچے اپنے جذبات پر قابو پانا نہیں سیکھ پاتے۔

اسمارٹ فونز کا ستعمال بچوں میں ضبط قائم نہیں ہونے دیتا ۔الیکٹرونک کتابیں بچوں کیلئے فائدے مند ہوتی ہیں لیکن وہ بھی والدین یا کسی بڑے کی موجودگی کے بغیر دو سے تین سال کی عمر کے بچوں کیلئے بے کار ہیں۔ہر وقت ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھنے والے بچوں کی نہ صرف زبان متاثر ہوتی ہے بلکہ سماجی طور پر بھی یہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…