سعودی ہسپتال نے ماںکی غیرموجودگی میں ایک سال تک پاکستانی بچے کی نگہداشت کرکے مثال قائم کردی

16  جنوری‬‮  2021

سعودی ہسپتال نے ماںکی غیرموجودگی میں ایک سال تک پاکستانی بچے کی نگہداشت کرکے مثال قائم کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ہسپتال نے پاکستانی بچے کی نگہداشت کرکے انسانی حقوق کی بہترین مثال قائم کردی۔ مکہ مکرمہ کے زچہ بچہ ہسپتال نے ایک سال تک دیکھ بھال کے بعد پاکستانی بچے کو قونصل ویلفیئر ثاقب علی خان کے حوا لے کیا جس پر انہوں نے سفیر پاکستان اور قونصل جنرل کی جانب سے… Continue 23reading سعودی ہسپتال نے ماںکی غیرموجودگی میں ایک سال تک پاکستانی بچے کی نگہداشت کرکے مثال قائم کردی