سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے حصص کی سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول)کے ذریعے ابتدائی فروخت کے لیے اداروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔اس کو اداروں کے لیے مختص حصص کی مد میں 64 ارب ریال(17.1ارب ڈالر) رقم وصول ہوئی ہے۔اس طرح اس مد میں… Continue 23reading سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

7  اپریل‬‮  2019

سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو مملکت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 60 ارب ریال ( 16 ارب ڈالر) مالیت کے 140 ٹھیکے دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرامکو کے ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیور منٹ اور سپلائی محمد بن عایض الشامری نے بتایا کہ ان کی کمپنی سعودی… Continue 23reading سعودی آرامکو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو 16 ارب ڈالرکے ٹھیکے دے گی

سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

28  مارچ‬‮  2019

سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والی کمپنی آرامکو نے سعودی بنیادی صنعتی کارپوریشن (سابک) کے 70 فی صد حصص خرید کر نے کی تصدیق کردی ہے اور وہ مملکت کے خود مختار سرمایہ کاری فنڈ کو اس مقصد کے لیے69 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی رقم ادا… Continue 23reading سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد

20  جولائی  2018

سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو نے سعودی بنیادی صنعتی کارپوریشن (سابک) کی ملکیت کے حصول سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرامکو نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ کمپنی اپنے کاروبار میں توازن قائم کرنے سے متعلق حکمت عملی کے… Continue 23reading سعودی آرامکومیں صنعتی کارپوریشن کی ملکیت سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد