سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1ارب ڈالر وصول

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے حصص کی سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول)کے ذریعے ابتدائی فروخت کے لیے اداروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔اس کو اداروں کے لیے مختص حصص کی مد میں 64 ارب ریال(17.1ارب ڈالر) رقم وصول ہوئی ہے۔اس طرح اس مد میں حصص کی رقم پوری ہوگئی ہے۔بنک ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ پرچون حصص کی مد میں دس ریال وصول ہوئے ۔ ایک بنکار کے مطابق 20 نومبر تک اداروں کا حصہ

مکمل ہوچکا ہے۔ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے چار دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جبکہ چھوٹے سرمایہ کار28 نومبر تک حصص کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔حصص کی فروخت کا عمل 17نومبر کو شروع ہوا تھا۔سعودی آرامکو تداول کے ذریعے اپنے ڈیڑھ فی صد حصص فروخت کے لیے پیش کررہی ہے جبکہ نصف فی صد حصص چھوٹے یا انفرادی سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔باقی حصص ادارہ جاتی سرمایہ کاروں جیسے بنکوں اور خود مختار مالیاتی اداروں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…