اللہ اکبر ۔۔۔! معروف ترین عالم دین دوران ِ بیان انتقال کر گئے

17  جنوری‬‮  2017

اللہ اکبر ۔۔۔! معروف ترین عالم دین دوران ِ بیان انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ پیر طریقت حضرت مولاناعبدالحفیظ مکی افریقہ میں دوران بیان انتقال کر گئے،مولاناعبدالحفیظ مکی کے انتقال پرجمعیت علماء اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق، مولاناعبدالروف فاروقی ،مولانامیاں محمداجمل قادری،مولانامحمدعاصم مخدوم،پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا زاہد محمود قاسمی… Continue 23reading اللہ اکبر ۔۔۔! معروف ترین عالم دین دوران ِ بیان انتقال کر گئے