اللہ اکبر ۔۔۔! معروف ترین عالم دین دوران ِ بیان انتقال کر گئے

17  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ پیر طریقت حضرت مولاناعبدالحفیظ مکی افریقہ میں دوران بیان انتقال کر گئے،مولاناعبدالحفیظ مکی کے انتقال پرجمعیت علماء اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق، مولاناعبدالروف فاروقی ،مولانامیاں محمداجمل قادری،مولانامحمدعاصم مخدوم،پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا زاہد محمود قاسمی ،انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی قائدین مولاناڈاکٹراحمدعلی سراج،مولاناڈاکٹرسعیداحمدعنائت اللہ،مولانامحمدالیاس چنیوٹی،مولانا اسداللہ فاروق،مولاناقاری شبیراحمدعثمانی،علامہ محمدیونس حسن ،مولاناقاری الطاف الرحمن گوندل،جمعیت مشائخ اہل سنت کے مولانا پیرسیف اللہ خالدنے حضرت شیخ الحدیث مولاناعبدالحفیظ مکی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالم اسلام ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگیا ان کی دینی و ملی خدمات کو ہمیشہ ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…