جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتیں، اعظم سواتی نے حقیقت کھول دی

9  جولائی  2020

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتیں، اعظم سواتی نے حقیقت کھول دی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتوں سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اعظم سواتی نے جہانگیر ترین سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی۔اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ بھی کردیا۔ انکا کہناتھاکہ… Continue 23reading جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتیں، اعظم سواتی نے حقیقت کھول دی