جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتیں، اعظم سواتی نے حقیقت کھول دی

9  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتوں سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اعظم سواتی نے جہانگیر ترین سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی۔اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ بھی کردیا۔ انکا کہناتھاکہ تحریک انصاف کو جھانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں۔جہانگیر ترین تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش نہیں کریں گے۔

جہانگیر ترین نے اگر ایسا کوئی قدم اٹھایا تو انکی پیچھے کوئی کھڑا نہیں ہوگا، اعظم سواتی کا کہناتھاکہ تحریک انصاف میں عمران خان کا ئی ووٹ بینک ہے۔ہم میں سے کسی ایک نے بھی ایسا قدم اٹھایا تو سوائے ایک دو لوگوں کے اور کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوگا۔تحریک انصاف کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی ضرورت ہے۔اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی حکومت نہیں بلکہ ایک کاروبار چل رہا ہے۔سندھ حکومت اس وقت کرپشن کا کاروبار کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کو ہٹانے کی ضرورت نہیں۔چیئرمین نیب انتہائی ایماندار انسان ہیں۔چیئرمین نیب کا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔  اعظم سواتی نے جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتوں سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اعظم سواتی نے جہانگیر ترین سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی۔اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ بھی کردیا۔ انکا کہناتھاکہ تحریک انصاف کو جھانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں۔جہانگیر ترین تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش نہیں کریں گے۔جہانگیر ترین نے اگر ایسا کوئی قدم اٹھایا تو انکی پیچھے کوئی کھڑا نہیں ہوگا، اعظم سواتی کا کہناتھاکہ تحریک انصاف میں عمران خان کا ئی ووٹ بینک ہے۔ہم میں سے کسی ایک نے بھی ایسا قدم اٹھایا تو سوائے ایک دو لوگوں کے اور کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…