غیر ملکی انجینئرز کی جعلی ڈگریاں، سعودی عرب نے سزا دینے کا اعلان کر دیا

12  فروری‬‮  2021

غیر ملکی انجینئرز کی جعلی ڈگریاں، سعودی عرب نے سزا دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی انجیئرنگ کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2020 کے دوران غیر مجاز جامعات کی طرف سے 16 ہزار 887 اسناد جاری کی گئیں۔ یہ اسناد مملکت کے مختلف شہروں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو جاری گئیں۔انجینیرز کونسل کے ترجمان انجینیرعبدالناصر العبداللطیف نے عرب ٹی وی سے بات… Continue 23reading غیر ملکی انجینئرز کی جعلی ڈگریاں، سعودی عرب نے سزا دینے کا اعلان کر دیا

باکمال لوگ لاجواب سروس کا نعرہ لگانیوالی پی آئی اےکے کتنے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکل آئیں، متعدد معطل کتنے پائلٹس نے ابھی تک ڈگریاں ہی جمع نہیں کرائیں، حیران کن انکشاف

17  دسمبر‬‮  2018

باکمال لوگ لاجواب سروس کا نعرہ لگانیوالی پی آئی اےکے کتنے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکل آئیں، متعدد معطل کتنے پائلٹس نے ابھی تک ڈگریاں ہی جمع نہیں کرائیں، حیران کن انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے46ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کے انکشاف پر 3پائلٹس اور43کیبن کریو کے عملے کو معطل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی ڈگری کے حامل ملازمین کی تصدیقی رپورٹ متعلقہ افسران کو ارسال کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق498پائلٹس میں سے449 نے… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس کا نعرہ لگانیوالی پی آئی اےکے کتنے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکل آئیں، متعدد معطل کتنے پائلٹس نے ابھی تک ڈگریاں ہی جمع نہیں کرائیں، حیران کن انکشاف

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

17  جنوری‬‮  2018

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے پنجاب پولیس میں جعلی ڈگریوں پربھرتی اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔بدھ کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹرپنجاب نے کہا کہ 7 اہلکارجعلی ڈگریوں پرراولپنڈی پولیس میں… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی بڑے بڑے افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

لاہورمیں میں ایسا شرمناک کاروبارشروع ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

5  مئی‬‮  2017

لاہورمیں میں ایسا شرمناک کاروبارشروع ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاہور(آئی این پی) لاہورمیں اے لیول کی جعلی ڈگریاں بننے کا انکشاف، ایک لاکھ روپے میں اے لیول کی ڈگری فروخت ہونے لگیں ‘یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں اے لیول کی جعلی ڈگری پر داخلہ لینے والے طالبعلم کو پکڑ لیا گیا، جعلی ڈگری بنانے میں لاہور بورڈ کا سیکریسی آفیسر ملوث ہونے کا… Continue 23reading لاہورمیں میں ایسا شرمناک کاروبارشروع ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا