یہ شادی ہونے دیں

26  دسمبر‬‮  2023

یہ شادی ہونے دیں

دوستوفسکی دنیا کا نامور ادیب تھا‘ سینٹ پیٹرز برگ (روس) میں رہتا تھا‘ افسانے اور ناول لکھتا تھا اور شہر کی پرانی گلیوں اور دریا کے کنارے ٹہلتا تھا‘ اس نے درجنوں عہد ساز افسانے اور ناول لکھے‘ وہ 1881ء میں فوت ہو ا مگر ادب پر اس کے اثرات آج تک قائم ہیں اور… Continue 23reading یہ شادی ہونے دیں

بچپن سے سٹارٹ کریں

24  دسمبر‬‮  2023

بچپن سے سٹارٹ کریں

’’میں بچوں کے سکول گیا‘ میرے اور میری بیوی کے شوز دہلیز پر اتروا لیے گئے‘ ہمیں دو دن قبل سکول سے ہدایات ملی تھیں آپ اپنے ہائوس سلیپر ساتھ لے کر آئیں‘ ہم نے شوز اتارے اور اپنے سلیپر پہن لیے‘ ہم اندر گئے تو میں نے دیکھا میرا بیٹا سکول کی سیڑھیاں صاف… Continue 23reading بچپن سے سٹارٹ کریں

فاطمہ بنام زینب

21  دسمبر‬‮  2023

فاطمہ بنام زینب

میں نے چند دن قبل زینب بنام چیف جسٹس کے ٹائٹل سے کالم تحریر کیا تھا‘ یہ ایک ایسی خاتون کی داستان تھی جو طلاق کے بعد عدالتوں میں خوار ہوتی رہی‘ اس کالم کے جواب میں مجھے ایک اور خاتون فاطمہ کا خط موصول ہوا‘ فاطمہ کی داستان بھی زینب سے ملتی جلتی ہے… Continue 23reading فاطمہ بنام زینب

ایک پاکستان ایسا بھی تھا

19  دسمبر‬‮  2023

ایک پاکستان ایسا بھی تھا

عرفان صدیقی میرے دوست ہیں‘ جاپان میں بزنس اور صحافت کرتے ہیں‘ جاپانی گاڑیاں لاطینی امریکا اور افریقہ ایکسپورٹ کرتے ہیں‘ خوش حال جاپانی پاکستانی ہیں‘ کیریئر کا آغاز صحافت سے کیا تھا اور یہ شغل آج بھی جاری ہے‘ کالم بھی لکھتے ہیں اور رپورٹنگ بھی کرتے ہیں۔ یہ چند دن کے لیے اسلام… Continue 23reading ایک پاکستان ایسا بھی تھا

وارڈروب

17  دسمبر‬‮  2023

وارڈروب

بلراج ساہنی بالی ووڈ کے نامور اداکار تھے‘ ایک وقت تھا جب سینما کا دوسرا نام بلراج ساہنی تھا اور بلراج ساہنی کو سینما کہا جاتا تھا‘یہ 1913ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے ‘ گارڈن کالج میں پڑھتے رہے‘ پھرگورنمنٹ کالج لاہور چلے گئے‘ وہاں سے انگریزی لٹریچر میں ایم اے کیا‘ راولپنڈی واپس آئے‘… Continue 23reading وارڈروب

آخر کسی نے تو!

14  دسمبر‬‮  2023

آخر کسی نے تو!

بے نظیر بھٹو کی عمر اس وقت26سال تھی‘ وہ محض ایک ایسی بیٹی تھی جس کے والد کو اگلے دن پھانسی پر لٹکایا جانا تھا اور جیل مینول کے مطابق بیٹی کو والد سے آخری ملاقات کی اجازت دی گئی تھی‘ ذوالفقار علی بھٹو جیل کی سلاخوں کی دوسری طرف تھے جب کہ بیٹی برآمدے… Continue 23reading آخر کسی نے تو!

زینب بنام جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

12  دسمبر‬‮  2023

زینب بنام جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

زینب میں سب کچھ تھا‘ وہ خوب صورت تھی‘ پڑھی لکھی تھی‘ عقل مند اور سگھڑ تھی اور سب سے بڑھ کر وہ بااخلاق تھی‘ والدین کا دل سے احترام کرتی تھی لہٰذا والد نے جہاں کہا اس نے چپ چاپ شادی کر لی مگر جواد اس کا خاوند اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنا… Continue 23reading زینب بنام جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پانچ سو روپے

10  دسمبر‬‮  2023

پانچ سو روپے

میرے پاس چند دن قبل ایک ریٹائرڈ پولیس افسر آئے‘ ان کا چھوٹا سا مسئلہ تھا‘ میں ان کی جتنی مدد کر سکتا تھا میں نے کر دی‘ اس کے بعد گفتگو شروع ہوئی تو میں نے ان سے زندگی کا کوئی حیران کن واقعہ سنانے کی درخواست کی‘ میری فرمائش پر انہوں نے ایک… Continue 23reading پانچ سو روپے

خان کوالیکشن سوٹ نہیں کرتے

7  دسمبر‬‮  2023

خان کوالیکشن سوٹ نہیں کرتے

دسمبر 2022ء میں عمران خان زمان پارک میں تھے اور باہر کارکنوں‘ پولیس اور رینجرز کا پہرہ تھا‘ خان صاحب نے پنجاب اور کے پی میں اپنی حکومتیں ختم کرنے کا اعلان کر رکھا تھا بس تاریخ باقی تھی‘ چودھری پرویز الٰہی حکومت نہیں چھوڑنا چاہتے تھے‘ یہ 15 سال بعد بڑی مشکل سے اقتدار… Continue 23reading خان کوالیکشن سوٹ نہیں کرتے