ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال قبل قدیم قلعہ دریافت ہوا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اْرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں جو تقریباً تین ہزار سال پرانی ہیں۔وان یوزونسو یِل یونیورسٹی اور بطلس… Continue 23reading ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات