ایپل ”آئی میک پرو “ کمپیوٹر کی فروخت شروع

14  دسمبر‬‮  2017

ایپل ”آئی میک پرو “ کمپیوٹر کی فروخت شروع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے اپنا مہنگا ترین کمپیوٹر لیپ ٹاپ ”آئی میک پرو “ آج فروخت کے لیے پیش کردیا۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک کا ایپل کا بہترین لیپ ٹاپ کمپیوٹر ہے۔ایپل کے آئی میک پرو کو تین مختلف پروسیسرز میں پیش کیا گیا ہے، صارفین 8… Continue 23reading ایپل ”آئی میک پرو “ کمپیوٹر کی فروخت شروع