ایپل ”آئی میک پرو “ کمپیوٹر کی فروخت شروع

14  دسمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے اپنا مہنگا ترین کمپیوٹر لیپ ٹاپ ”آئی میک پرو “ آج فروخت کے لیے پیش کردیا۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک کا ایپل کا بہترین لیپ ٹاپ کمپیوٹر ہے۔ایپل کے آئی میک پرو کو تین مختلف پروسیسرز میں پیش کیا گیا ہے، صارفین 8 کور اور 10 کور کے علاوہ اسے 18 کور میں بھی حاصل کرسکیں گے۔5 کے ریٹنگ ڈسپلے اسکرین کے حامل آئی میک پرو میں 32 جی بی میموری دی گئی

ہے، جب کہ میموری کو 128 جی بی تک بڑھایا بھی جاسکے گا۔اعلیٰ کوالٹی کی سکرین اور بترین گرافکس کے حامل آئی میک پرو میں ایچ ڈی ویڈیو کیمرہ بھی دیا گیا ہے، جب کہ اس میں نمرک کی بورڈ کی سہولت دی گئی ہے۔20 انچ اونچے اور25 انچ چوڑے آئی میک پرو کا وزن 9 کلو 700 گرام ہے۔ کمپنی نے اس کی قیمت 4 ہزار 999 امریکی ڈالر رکھی ہے، جو پاکستانی 5 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…