حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ

16  فروری‬‮  2023

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت بھی بڑھا دی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26روپے 62پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3141روپے 29 پیسے ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 2روپے 26پیسے مہنگی ہوکر 266روپے 21پیسے ہوگئی۔ایل… Continue 23reading حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ

مافیا کی جانب سے بلیک مارکیٹنگ عروج پر ایل پی جی کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

24  جنوری‬‮  2023

مافیا کی جانب سے بلیک مارکیٹنگ عروج پر ایل پی جی کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

کراچی(آئی این پی) ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 300روپے کی سطح تک پہنچ کر تیسری سینچری مکمل کرگئی۔ ملک میں قدرتی گیس کی… Continue 23reading مافیا کی جانب سے بلیک مارکیٹنگ عروج پر ایل پی جی کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

مافیا متحرک ، اوگراخاموش ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

12  جنوری‬‮  2023

مافیا متحرک ، اوگراخاموش ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ملک بھر میں گھریلو سلنڈر پر 600سے 800روپے تک بلیک مارکیٹنگ کی جانے لگی ۔ چیئر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایاکہ ایل جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک بھر… Continue 23reading مافیا متحرک ، اوگراخاموش ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

9  جنوری‬‮  2023

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوگرا نے جنوری کیلئے قیمت 204روپے فی کلومقررکی ہے۔ایل پی جی کی قیمت اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر3,000روپے، کمرشل سلنڈر 11,350تک پہنچ… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

9  جنوری‬‮  2023

ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور (آئی این پی ) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔ عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی… Continue 23reading ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایل پی جی قیمت میں فی کلو کمی کاآج سے اطلاق

31  دسمبر‬‮  2022

ایل پی جی قیمت میں فی کلو کمی کاآج سے اطلاق

لاہور ( این این آئی) مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج (اتوار ) سے ہو گا ۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج یکم جنوری سے ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت2411روپے 29پیسے ہوگی۔ جبکہ ماہ دسمبر میں ایل پی جی… Continue 23reading ایل پی جی قیمت میں فی کلو کمی کاآج سے اطلاق

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

1  دسمبر‬‮  2022

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔جمعرات کو قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

30  ستمبر‬‮  2022

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ،اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت کمی کردی۔اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے کی کمی کردی گئی۔ماہ اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہراز… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے

6  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے

ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھو کھر کے مطابق ملک بھر کے تمام چیف سکٹری بے بس ایل… Continue 23reading ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے