شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

18  مئی‬‮  2023

شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

پشین /کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے مند پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولانـگبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کردیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عندیے کے طور پر بارڈر مارکیٹ… Continue 23reading شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

27 سال بعد زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا پاکستان سے نکلنے والے ذخائر سونےسے بھی قیمتی ہو گئے

10  اپریل‬‮  2019

27 سال بعد زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا پاکستان سے نکلنے والے ذخائر سونےسے بھی قیمتی ہو گئے

اسلام کوٹ(این این آئی)ستائیس سال بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں تھر کول پراجیکٹ کے660 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا۔ سی پیک کے تحت قائم ہونے والے پاور پلانٹ سے پیدا ہونے والی بجلی رواں سال جون… Continue 23reading 27 سال بعد زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا پاکستان سے نکلنے والے ذخائر سونےسے بھی قیمتی ہو گئے

خیبر پختونخواہ کے پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا افتتاح

7  مارچ‬‮  2019

خیبر پختونخواہ کے پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا افتتاح

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، 2.6 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا سینٹر 120 بستروں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صوبے کے پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا افتتاح

وزیراعظم نے بڑے فیصلے سے قبل ہی اپنے فیصلے کا اعلان کرکے سب کو سرپرائز دیدیا

20  جولائی  2017

وزیراعظم نے بڑے فیصلے سے قبل ہی اپنے فیصلے کا اعلان کرکے سب کو سرپرائز دیدیا

اپر دیر /چترال (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ احتساب نہیں استحصال ہورہا ہے جسے پاکستان میں کوئی نہیں مانے گا ٗ ہر روز صبح اٹھ کر استعفے کی بھیک مانگنے والوں شرم کرو ٗکیا تمہارے ووٹوں سےاقتدارمیں آئے ہیں ٗ ملک میں دھرنوں کا سرکس شروع کیا گیا،شاہراہ دستوریرغمال بنی رہی… Continue 23reading وزیراعظم نے بڑے فیصلے سے قبل ہی اپنے فیصلے کا اعلان کرکے سب کو سرپرائز دیدیا

پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے وزیر اعظم نے کس بڑے اور اہم منصوبے کا ہنگامی افتتاح کر دیا؟

19  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے وزیر اعظم نے کس بڑے اور اہم منصوبے کا ہنگامی افتتاح کر دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شیخو پورہ میں بھکھی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے،بھکھی پاور پلانٹ 18ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا اور حکومت کے مطابق اس منصوبے میں 50ارب روے کی بچت کی گئی ہے، افتتاحی تقریب میں صوبائی وزرا کے علاوہ… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے وزیر اعظم نے کس بڑے اور اہم منصوبے کا ہنگامی افتتاح کر دیا؟