پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے وزیر اعظم نے کس بڑے اور اہم منصوبے کا ہنگامی افتتاح کر دیا؟

19  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شیخو پورہ میں بھکھی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے،بھکھی پاور پلانٹ 18ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا اور حکومت کے مطابق اس منصوبے میں 50ارب روے کی بچت کی گئی ہے، افتتاحی تقریب

میں صوبائی وزرا کے علاوہ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔بھکھی پاور پلانٹ گیس ضائع کیے بغیر ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اس منصبوے کے بعد نیشنل گرڈ میں مزید717 میگا واٹ بجلی شامل ہو جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…