پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

6  اپریل‬‮  2023

پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

لاہور(پی پی آئی)پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے ٹھوس شواہدحکومت کو مل گئے ہیں۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے کین کمشنر عمرچٹھہ کوخط لکھا ہے کہ چینی افغانستان اسمگلنگ ہو رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری فوڈ زمان وٹونے تمام شوگرملوں سے فروخت کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔دستاویز کے مطابق شوگرملوں کی فروری،مارچ کی… Continue 23reading پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ ، انکوائری شروع

اضافی اسٹاک ختم، چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی

6  اپریل‬‮  2023

اضافی اسٹاک ختم، چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں سستی چینی کااضافی اسٹاک ختم ہو گیا ہے ،مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت چالیس روپے تک پہنچ گئی۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے نگراںوزیراعلٰی محسن نقوی کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ نہ رکی تو 40 کروڑ ڈالرکی چینی درآمد کرنا پڑسکتی ہے،۔نگران وزیر اعلٰی محسن نقوی نے ناجائز… Continue 23reading اضافی اسٹاک ختم، چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی

چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

3  اپریل‬‮  2023

چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل فی کلو قیمت 5 روپے اضافیکے بعد 114 روپے ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے کو ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 109روپے تھی۔ ہول سیل میں فی کلو قیمت 5… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 105 روپے تک پہنچ گئی

13  مارچ‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 105 روپے تک پہنچ گئی

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل چینی کی قیمت کی سینچری مکمل ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 105 روپے تک پہنچ گئی، یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ جبکہ کمر توڑ مہنگائی سے پریشان عوام کو حکومت نے مزید ریلیف دینے کے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 105 روپے تک پہنچ گئی

چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

24  دسمبر‬‮  2022

چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چار ماہ قبل پاکستان ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرتا تو اسے 55 لاکھ ڈالر منافع مل سکتا تھا کیونکہ چار ماہ قبل عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت 90 ڈالر فی ٹن تھی جو آج 23 دسمبر کو 55 ڈالر فی ٹن کم ہوکر 35 5ڈالر فی ٹن ہے۔ وفاقی… Continue 23reading چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

20  اکتوبر‬‮  2022

چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی‘ عالمی منڈی میں چینی کی فی ٹن قیمت 600ڈالر سے گر کر550ڈالر تک آ گئی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق شوگر بزنس مینوں کے مطابق آنے والے ہفتوں میں عالمی منڈی میں چینی کی قیمتیں تیزی سے گریں گی کیونکہ… Continue 23reading چینی کی انٹرنیشنل مارکیٹ کریش کر گئی

سیلاب کے باوجود پاکستان میں چینی کی اچھی پیداوار متوقع

16  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کے باوجود پاکستان میں چینی کی اچھی پیداوار متوقع

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیلاب اور بارشوں کی تباہی کے باوجود رواں سال چینی کی اچھی پیداوار متوقع ہے۔ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیدوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے ،گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی تھی۔ذرائع… Continue 23reading سیلاب کے باوجود پاکستان میں چینی کی اچھی پیداوار متوقع

ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

8  ستمبر‬‮  2022

ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل ہوگئی،ادارہ شماریات کے مطابق شہر اقتدار کے باسی سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں،چینی کی قیمت سوروپے فی کلو تک پہنچ گئی، اولپنڈی، پشاوراورکراچی میں چینی 95 روپے فی کلوتک فروخت ہورہی ہے ،لاہور،بہاولپور،کوئٹہ میں چینی کی فی کلو… Continue 23reading ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

15  مئی‬‮  2022

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سہ نکاتی فارمولا پیش کر دیا ہے۔ اس فارمولے پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ 48گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز خصوصی کمیٹی کی رپورٹ لیکر کرینگے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے بارہ… Continue 23reading شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار