شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

14  مئی‬‮  2022

شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کے ریٹ میں کمی کرنے کے لئے فوری ایکشن لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ٹیم نے شوگر ملز ایسوسی… Continue 23reading شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

9  مئی‬‮  2022

وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ،ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ… Continue 23reading وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

26  مارچ‬‮  2022

پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جبکہ ایک سال کے دوران چینی کی پیداوار میں 20لاکھ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک میں رواں سال چینی کی پیداوار 75لاکھ ٹن… Continue 23reading پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

رمضان بازاروں میں چینی کی قیمت فروخت کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

26  مارچ‬‮  2022

رمضان بازاروں میں چینی کی قیمت فروخت کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

لاہور( این این آئی)حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان رمضان بازاروں میں چینی کی قیمت فروخت کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ،رمضان بازاروں میں چینی عام مارکیٹ سے 9روپے فی کلو سستی ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان رمضان المبارک میں عوام… Continue 23reading رمضان بازاروں میں چینی کی قیمت فروخت کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

30  جنوری‬‮  2022

عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)چینی کے بدترین بحران میں بھی ٹی سی پی 1800ٹن چینی گوداموں میں چھپائے بیٹھی رہی جس کے نتیجہ میں بھارت سے 2010 میں منگوائی گئی چینی زائدالمعیاد ہونے پرزہریلی ہوگئی اور اب اسے ضائع کرنے کافیصلہ کیاگیاہے اور چینی ضائع کرنے پر بھی 60 لاکھ روپیہ سے زائد اخراجات کئے جارہے ہیں… Continue 23reading عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

گنے کی غیر معمولی شاندار فصل ، پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

17  جنوری‬‮  2022

گنے کی غیر معمولی شاندار فصل ، پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ  میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن کے لگ بھگ‘ سندھ کی شوگر ملوں نے ساڑھے 7لاکھ ٹن… Continue 23reading گنے کی غیر معمولی شاندار فصل ، پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

چینی اب ساشے پیک میں، پشاور میں چینی 10 روپے اور 20 روپے کے ساشے میں دستیاب

27  ‬‮نومبر‬‮  2021

چینی اب ساشے پیک میں، پشاور میں چینی 10 روپے اور 20 روپے کے ساشے میں دستیاب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں کلو اور نصف کلو کے بعد عوام کے لئے چینی کے ساشے متعارف کروا دیے گئے، ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ صارفین کے لئے چینی کے ساشے متعارف کرا دیے گئے ہیں، مارکیٹ میں 140 گرام کا ساشے بیس روپے جبکہ 70… Continue 23reading چینی اب ساشے پیک میں، پشاور میں چینی 10 روپے اور 20 روپے کے ساشے میں دستیاب

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

14  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ… Continue 23reading کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے

8  ‬‮نومبر‬‮  2021

تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے چینی کی قیمتوں میں 200؍ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور چینی کی قیمت 53؍ روپے سے بڑھ کر 160؍ روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ گزشتہ تین سال میں… Continue 23reading تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے