پی ٹی اے اورزونگ آمنے سامنے چینی کمپنی نے 6کھرب ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

20  دسمبر‬‮  2020

پی ٹی اے اورزونگ آمنے سامنے چینی کمپنی نے 6کھرب ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے اور زونگ آمنے سامنے آگئے، زونگ نے پی ٹی اے کو چھ سو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ، اس سے قبل پی ٹی اے نے زونگ کو 4 ارب 73 کروڑ کا نوٹس دیا تھا، میڈیا رپورٹس کے مطابق زونگ نے پی ٹی اے کو مخاطب کرتے ہوئے… Continue 23reading پی ٹی اے اورزونگ آمنے سامنے چینی کمپنی نے 6کھرب ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا کی ڈارک ویب پر فروخت پی ٹی اے کی شامت آگئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا کی ڈارک ویب پر فروخت پی ٹی اے کی شامت آگئی

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے معاملے پر پی ٹی اے کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا کی ڈارک ویب پر فروخت پی ٹی اے کی شامت آگئی

موبائل فون بیلنس ریچارج پر ٹیکسز پی ٹی اے نے عوامی شکایات پر وضاحت جاری کردی

10  اکتوبر‬‮  2020

موبائل فون بیلنس ریچارج پر ٹیکسز پی ٹی اے نے عوامی شکایات پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے نے موبائل فون بیلنس ریچارج پرٹیکسزسے متعلق وضاحت پیش کردی۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز ،ریچارج، ری لوڈ پرسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپریل 2019 سے ٹیکس کی بحالی کے بعد صرف ودہولڈنگ ٹیکس اورجنرل سیلزٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کررہے ہیں۔پری پیڈبیلنس کے… Continue 23reading موبائل فون بیلنس ریچارج پر ٹیکسز پی ٹی اے نے عوامی شکایات پر وضاحت جاری کردی

پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

2  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پانچ ڈیٹنگ / لائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنزجن میں ٹنڈر(Tinder)، ٹیگڈ (Tagged)، اسکاٹ (Skout)، گرینڈر (Grindr) اور سے ہائے(SayHi) شامل ہیں بلاک کر دی ہیں۔ مذکورہ ایپلی کیشنز کے ذریعہ غیر اخلاقی / غیر مہذب منفی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے، پی ٹی اے نے… Continue 23reading پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

غیراخلاقی مواد ،معروف ایپ کو فوری طور پر پاکستان میں بند کردیا گیا

21  جولائی  2020

غیراخلاقی مواد ،معروف ایپ کو فوری طور پر پاکستان میں بند کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ جاری کردی۔پی ٹی اے حکام کے مطابق مختلف طبقات کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز کی شکایات مل رہی تھیں جس… Continue 23reading غیراخلاقی مواد ،معروف ایپ کو فوری طور پر پاکستان میں بند کردیا گیا

پی ٹی اے نے موبائل آپریٹروں کو اہم ہدایات جاری کردیںا

23  مارچ‬‮  2020

پی ٹی اے نے موبائل آپریٹروں کو اہم ہدایات جاری کردیںا

سلام آباد(این این آئی)  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون آپریٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ رنگ بیک ٹون کے دوران کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی  پیغامات چلائیں۔ ‘رنگ بیک ٹون’ یعنی کال کرنے کے دوران کال کرنے والے کو سنائی دینے والی رنگ کورونا وائرس کی روک… Continue 23reading پی ٹی اے نے موبائل آپریٹروں کو اہم ہدایات جاری کردیںا

پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

19  مارچ‬‮  2020

پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

اسلا م آ با د(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھا کر 90 روز کردی، ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور کاروبار کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی ایپلیکشن کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں۔ تعلیمی اداروں کی جانب سے آن لائن کلاسز شروع کرنے… Continue 23reading پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل، پی ٹی اے نے اہم ترین اعلان کردیا

3  مارچ‬‮  2020

سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل، پی ٹی اے نے اہم ترین اعلان کردیا

کراچی(آن لائن)100 سے زائد تنظیموں اور افراد کی جانب سے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 پر حکومت سے بات چیت کا بائیکاٹ سامنے آنے کے بعد حکام نے وضاحت کردی کہ ان قواعد پر عملدرآمد پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے۔خیال رہے کہ حقوق کے لیے کام کرنے والے گروہوں نے ایک… Continue 23reading سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل، پی ٹی اے نے اہم ترین اعلان کردیا

پاکستانیوں کے 5کروڑ سے زیادہ موبائل فون بند ایسا کیوں کیا گیا؟پی ٹی اے نے وجہ بھی بتا دی

12  فروری‬‮  2020

پاکستانیوں کے 5کروڑ سے زیادہ موبائل فون بند ایسا کیوں کیا گیا؟پی ٹی اے نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد( آن لائن )پاکستا ن ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جنوری سے اب تک 50 ملین موبائل فون بند کر دیئے ہیں۔بند ہونے والے موبائل فونز میں 32 ملین موبائل فونز جی ایس ایم اے درست ہیں جبکہ 18 ملین غیرتعمیل ڈیوائسز شامل ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ جن موبائل… Continue 23reading پاکستانیوں کے 5کروڑ سے زیادہ موبائل فون بند ایسا کیوں کیا گیا؟پی ٹی اے نے وجہ بھی بتا دی