پاکستان کو آئندہ آسٹریلیا مدعو نہ کیا جائے ، سابق آسٹریلوی کپتان کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید

11  جنوری‬‮  2017

پاکستان کو آئندہ آسٹریلیا مدعو نہ کیا جائے ، سابق آسٹریلوی کپتان کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای این چیپل نے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ شکست سے دوچار ہونے والی پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آسٹریلین کرکٹ حکام کو آئندہ پاکستانی ٹیم کو اپنے ملک نہ بلانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ایک انٹرویو میں ای ای چیپل نے پاکستان کی آسٹریلیا… Continue 23reading پاکستان کو آئندہ آسٹریلیا مدعو نہ کیا جائے ، سابق آسٹریلوی کپتان کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

3  جنوری‬‮  2017

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

سڈنی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ تھام کر یہ سنگ… Continue 23reading سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

پاکستانی ٹیم آسٹریلوی وزیر اعظم کے پاس جا پہنچی ، وجہ بھی سامنے آگئی

1  جنوری‬‮  2017

پاکستانی ٹیم آسٹریلوی وزیر اعظم کے پاس جا پہنچی ، وجہ بھی سامنے آگئی

میلبورن (آن لائن)پاکستانی ٹیم آسٹریلوی وزیر اعظم کے پاس جا پہنچی ، وجہ بھی سامنے آگئی , آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیم کو آج ظہرانے پر مدعو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم مالکوم ٹرمبل نے ہماری قومی ٹیم اور اپنے کھلاڑیوں کو آج دوپہر کے کھانے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم آسٹریلوی وزیر اعظم کے پاس جا پہنچی ، وجہ بھی سامنے آگئی

آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

30  دسمبر‬‮  2016

آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میلبورن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی سلو اوور ریٹ پر مصباح الحق اور پوری ٹیم کو جرمانہ کر دیا گیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق میلبورن میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران میچ ریفری رنجن مدوگالے نے مصباح الیون کو مقررہ وقت میں 2… Continue 23reading آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

23  دسمبر‬‮  2016

آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

میلبورن(آئی این پی) آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔آسٹریلوی پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے7افراد کو گرفتار کرلیا گیا… Continue 23reading آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 8 دسمبر سے شروع ہوگا

6  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 8 دسمبر سے شروع ہوگا

کیرنز(این این آئی) پاکستانی ٹیم 8 دسمبر کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل واحد… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 8 دسمبر سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

دبئی /ہملٹن(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )نے ہملٹن ٹیسٹ میں سلواوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا،آئی سی سی کی جانب سے کپتان اظہرعلی پر میچ فیس کا 100فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔منگل کو آئی سی سی ترجمان کے مطابق ہملٹن ٹیسٹ میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

شارجہ(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ون ڈے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی۔پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ سے شکست کا سامنا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مکمل تیار اور وہاں عمدہ کھیل پیش کرے گی ٗ اظہر علی

پاکستانی ٹیم کی ایسی کارکردگی ۔۔قوم حیران رہ گئی

1  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کی ایسی کارکردگی ۔۔قوم حیران رہ گئی

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان او رویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جیسن ہولڈر نے شاہینوں کے پر کاٹ دیئے مہمان کپتان نے پہلی تین وکٹیں اڑا کر میچ پر گرین شرٹس کی گرفت کمزور کر دی تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 87 رنز پر4 وکٹیں گنوا دیں۔ گرین شرٹس… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی ایسی کارکردگی ۔۔قوم حیران رہ گئی