سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

3  جنوری‬‮  2017

سڈنی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ تھام کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل انہوں نے 32 ٹیسٹ میچز میں 82 کیچز اور 17 سٹمپس کئے تھے، ڈیوڈ وارنر کے بعد عثمان خواجہ اور اسٹیون اسمتھ کو پویلین بھیجنے میں انہوں نے بولرز کی معاونت کی، یوں ان کے مجموعی شکار 102 ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد بطوربیٹسمین بھی ٹیم کے کارآمد رکن ہیں، انہوں نے سڈنی ٹیسٹ سے قبل 56 اننگز میں 41.28 کی اوسط سے 1858 رنز بنا رکھے ہیں جن میں 3 سنچریز اور 10 ففٹیزشامل ہیں جبکہ 112 رنز ان کی بہترین ٹیسٹ اننگز ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…