نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

26  فروری‬‮  2020

نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آبا (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ (نیب)نے بدعنوانی کے دوریفرنس دائر کرنے،5انوسٹی گیشنزاور5انکوائریوں کی منظور دے دی۔ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی نیب،ڈی جی آپریشن… Continue 23reading نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

نیب سے مقدمات ختم کرانے کیلئے100کرپٹ افراد نے درخواستیں دیدیں، نیب ترمیمی آرڈیننس سے مستفید ہونے کا فیصلہ

21  فروری‬‮  2020

نیب سے مقدمات ختم کرانے کیلئے100کرپٹ افراد نے درخواستیں دیدیں، نیب ترمیمی آرڈیننس سے مستفید ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے نیب آرڈیننس میں مبینہ ترامیم کے بعد نفاذ کے نتیجہ میں 100سے زائدکرپٹ افراد نے مقدمات واپس لینے کیلئے نیب کے خلاف درخواست دے دی ہے۔عمران خان نے کرپٹ لوگوں کو ریلیف دینے کے لئے نیب آرڈیننس میں ترمیم کرکے صدارتی آرڈیننس نافذ کرایا تھا… Continue 23reading نیب سے مقدمات ختم کرانے کیلئے100کرپٹ افراد نے درخواستیں دیدیں، نیب ترمیمی آرڈیننس سے مستفید ہونے کا فیصلہ

کرپشن کیسز کے100 ملزمان نیب آرڈیننس کے تحت ریلیف کے خواہشمند،جانتے ہیں اب تک کتنے افرادبری ہونے میں کامیاب ہوچکے؟ انسداد بدعنوانی کے ادارے میں بے چینی

20  فروری‬‮  2020

کرپشن کیسز کے100 ملزمان نیب آرڈیننس کے تحت ریلیف کے خواہشمند،جانتے ہیں اب تک کتنے افرادبری ہونے میں کامیاب ہوچکے؟ انسداد بدعنوانی کے ادارے میں بے چینی

اسلام آباد(آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کے تحت بدعنوانی کے کیسز میں ریلیف مانگنے والے ملزمان کی تعداد 2 ماہ سے کم عرصے میں 100 تک تجاوز کر گئی۔ایک سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا کہ سابق بیوروکریٹس اور اہم سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس آرڈیننس کے تحت اپنے کیسز… Continue 23reading کرپشن کیسز کے100 ملزمان نیب آرڈیننس کے تحت ریلیف کے خواہشمند،جانتے ہیں اب تک کتنے افرادبری ہونے میں کامیاب ہوچکے؟ انسداد بدعنوانی کے ادارے میں بے چینی

ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

30  جنوری‬‮  2020

ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

لاہور(آن لائن )ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے 4 سال کے دوران 151 کرپٹ افراد سے پلی بارگین کے ذریعے اربوں روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے۔ دستاویزات کے مطابق نیب لاہور… Continue 23reading ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

نیب کا بڑا اقدام، کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے  کن ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

24  جنوری‬‮  2020

نیب کا بڑا اقدام، کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے  کن ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن )نیب نے کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ایف بی آئی اور برطانوی ایجنسی سے معاہدوں کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے مفاہمتی یادداشت کا مسودہ تیار کر لیا، مفاہمتی یادداشت کا مسودہ جلد کابینہ کو بھجوایا جائے گا، معاہدے… Continue 23reading نیب کا بڑا اقدام، کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کرنے کیلئے  کن ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں، نیب  صرف تفتیش ہی کر سکتا ہے،ہائیکورٹ نے واضح کردیا

22  جنوری‬‮  2020

نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں، نیب  صرف تفتیش ہی کر سکتا ہے،ہائیکورٹ نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ روشن بنک پروگرام کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں 11فروری تک توسیع کردی جبکہ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں نیب صرف تفتیش ہی کر سکتا… Continue 23reading نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں، نیب  صرف تفتیش ہی کر سکتا ہے،ہائیکورٹ نے واضح کردیا

نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

16  جنوری‬‮  2020

نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے… Continue 23reading نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

نیب نے ایک بھاری رقم پلی بار گین کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرا دی، لوٹی ہوئی رقوم کا قومی خزانے میں واپسی کا سلسلہ جاری

10  جنوری‬‮  2020

نیب نے ایک بھاری رقم پلی بار گین کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرا دی، لوٹی ہوئی رقوم کا قومی خزانے میں واپسی کا سلسلہ جاری

سکھر(این این آئی) نیب سکھر نے خوراک سمیت مختلف محکموں سے 42 کروڑ 72 لاکھ 86 ہزار 446 روپے لوٹی ہوئی رقم پلی بارگین کے ذریعے حاصل کرنے کے بعد قومی خزانے میں جمع کرادی، تفصیلات کے مطابق نیب آفیس میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں ڈی جی نیب مرزا عرفان بیگ نے 2019 میں… Continue 23reading نیب نے ایک بھاری رقم پلی بار گین کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرا دی، لوٹی ہوئی رقوم کا قومی خزانے میں واپسی کا سلسلہ جاری

نیب کی بدعنوانی کے 121 ریفرنس غیر فعال، تمام حقیقت سامنے آ گئی

4  جنوری‬‮  2020

نیب کی بدعنوانی کے 121 ریفرنس غیر فعال، تمام حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آ ن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے یکم جنوری 2020ء کو مقامی میڈیا گروپ کی شائع شدہ خبر بعنوان ”نیب کے چند سال میں بدعنوانی کے 121 ریفرنس غیر فعال ہو گئے“ کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ یہ خبر نہ صرف حقائق کے منافی ہے بلکہ نیب کو بدنام کرنے کی بھی… Continue 23reading نیب کی بدعنوانی کے 121 ریفرنس غیر فعال، تمام حقیقت سامنے آ گئی