ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان

24  دسمبر‬‮  2019

ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے التمیمی گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات ، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا اظہار کردیا۔عمران خان نے ان کی سرمایہ کاری کی خواہش پر ان کا خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے… Continue 23reading ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان

عمران خان نے کشمیریوں کے دل جیت لئے ، لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کیلئے ایسا زبردست فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی حکومت کو داد دینگے

23  دسمبر‬‮  2019

عمران خان نے کشمیریوں کے دل جیت لئے ، لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کیلئے ایسا زبردست فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی حکومت کو داد دینگے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزارت امور کشمیر وفاقی کابینہ کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق سمری… Continue 23reading عمران خان نے کشمیریوں کے دل جیت لئے ، لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کیلئے ایسا زبردست فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی حکومت کو داد دینگے

بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

21  دسمبر‬‮  2019

بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگربھارت نے اپنے داخلی انتشارسے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو بھرپورجواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے، مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے ساتھ ہندوراشٹرا… Continue 23reading بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

اہم اسلامی ملک کے دباؤ پر دورہ ملائشیا منسوخ کرنے کے بعد جاری ملائیشیا کانفرنس کے دوران وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ

20  دسمبر‬‮  2019

اہم اسلامی ملک کے دباؤ پر دورہ ملائشیا منسوخ کرنے کے بعد جاری ملائیشیا کانفرنس کے دوران وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہان کو فون کیا ہے، دونوں رہنماوں کے مابین ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا.اماراتی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماوں نے باہمی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے دباؤ پر دورہ ملائشیا منسوخ کرنے کے بعد جاری ملائیشیا کانفرنس کے دوران وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ

معروف بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے ایسی کیا پیشگوئی کی تھی جو اب پوری ہونے لگی؟ عمران خان نے کتاب کا اقتباس شیئر کردیا

19  دسمبر‬‮  2019

معروف بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے ایسی کیا پیشگوئی کی تھی جو اب پوری ہونے لگی؟ عمران خان نے کتاب کا اقتباس شیئر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم  نے بھارتی دانشور خشونت سنگھ کی کتاب کا اقتباس شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خشونت سنگھ نے دیکھ لیا تھا بھارت کس راہ پر چل نکلا ہے۔  ٹوئٹر پر خشونت سنگھ کی کتاب دی اینڈآف انڈیا سے اقتباس کا حوالہ شیئر کیا ، اس کے ساتھ انہوں نے… Continue 23reading معروف بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے ایسی کیا پیشگوئی کی تھی جو اب پوری ہونے لگی؟ عمران خان نے کتاب کا اقتباس شیئر کردیا

مشرف کو پھانسی دینے کے فیصلے پرنواز شریف پریشان جانتے ہیں مشرف کیس پر اب تک ردعمل کیوں نہ دیا؟

19  دسمبر‬‮  2019

مشرف کو پھانسی دینے کے فیصلے پرنواز شریف پریشان جانتے ہیں مشرف کیس پر اب تک ردعمل کیوں نہ دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ نہیں بنانا چاہتے تھے لیکن انہوں نے چند قریبی صحافیوں کے دباؤ پر یہ قدم اٹھایا بعدازاں نواز شریف کہتے رہے… Continue 23reading مشرف کو پھانسی دینے کے فیصلے پرنواز شریف پریشان جانتے ہیں مشرف کیس پر اب تک ردعمل کیوں نہ دیا؟

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

19  دسمبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی درخواست کے خلاف سماعت کی۔درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے اپنی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا منسوخ ہوتے ہی ملائیشین وزیر اعظم ہائوس نے اہم پیغام جاری کر دیا

17  دسمبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا منسوخ ہوتے ہی ملائیشین وزیر اعظم ہائوس نے اہم پیغام جاری کر دیا

کوالالمپور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا منسوخ کردیا ہے اور وہ کوالمپور میں شیڈول تین روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ملائیشیا کے وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کی منسوخ اور کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کردی گئی۔بیان میں کہا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا منسوخ ہوتے ہی ملائیشین وزیر اعظم ہائوس نے اہم پیغام جاری کر دیا

وزیراعظم کی توانائی کمپنی کو نادہندہ ہونے سے بچانے کیلئے مداخلت،تنازع حل کرادیا

16  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم کی توانائی کمپنی کو نادہندہ ہونے سے بچانے کیلئے مداخلت،تنازع حل کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آفس کی مداخلت پر پاور ڈویژن نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کمپنی (این جے ایچ پی سی ) کو نادہندہ ہونے سے بچانے کے لیے پاور پرچیس ایگریمنٹ (پی پی اے ) پر باقاعدہ دستخط سے متعلق تنازع حل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 510 ارب روپے مالیت کے پاور پروجیکٹ نے… Continue 23reading وزیراعظم کی توانائی کمپنی کو نادہندہ ہونے سے بچانے کیلئے مداخلت،تنازع حل کرادیا