سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

23  دسمبر‬‮  2022

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3ہزار روپے سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3350روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے فی تولہ سونا1لاکھ77ہزار300روپے کا ہو گیا اسی طرح2872روپے کی کمی سے دس… Continue 23reading سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

13  دسمبر‬‮  2022

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قمیت 2350 ر وپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مقامی بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت2350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 650 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2022

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے ہوگیا… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

3  اکتوبر‬‮  2022

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 125600 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

2  جولائی  2022

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو23ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1811ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 600روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ41ہزار700روپے جبکہ 515روپے کے اضافے سے… Continue 23reading ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونا 1000روپے مزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں تک پہنچ گیا

16  جون‬‮  2022

سونا 1000روپے مزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں تک پہنچ گیا

سونا 1000روپے مزیدمہنگا کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں پر پہنچ گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں14ڈالر فی اونس سونا کمی کے باوجود 1819ڈالرفی اونس ہو نے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگائی کی جانب گامزن رہا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی… Continue 23reading سونا 1000روپے مزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں تک پہنچ گیا

مسافر نے وِگ میں30لاکھ روپے کا سونا چھپالیا،پھرکیا ہوا؟ویڈیو جاری کردی گئی

21  اپریل‬‮  2022

مسافر نے وِگ میں30لاکھ روپے کا سونا چھپالیا،پھرکیا ہوا؟ویڈیو جاری کردی گئی

ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی کے ایک شخص نے اپنی وِگ میں 30 لاکھ روپے مالیت کا سونا چھپالیا جسے دہلی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی سے آنے والے ایک مسافر کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس کی وِگ میں تقریبا 30 لاکھ روپے کا سونا اسمگل کرنے کی… Continue 23reading مسافر نے وِگ میں30لاکھ روپے کا سونا چھپالیا،پھرکیا ہوا؟ویڈیو جاری کردی گئی

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

20  فروری‬‮  2022

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سوناادھار لینے کی تجویز غور کرناشروع کردیاہے۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عوام سے سوناادھار لینے کی تجویزپر اقتصادی ایگزیکٹو کونسل… Continue 23reading حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

6  جنوری‬‮  2022

سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) دولت کے عالمی پیمانے کے طور پر سونا جلد ہی اپنی قدیم حیثیت کھو سکتا ہے۔ یہ دعویٰ معروف مالیاتی ادارے اور انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’’گولڈ مین سیچز‘‘ کے مبصرین نے کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مبصرین نے کہا ہے کہ جدید دور میں سونے کی جگہ بٹ کوائن… Continue 23reading سوناجلد ہی اپنی قدر کھو دے گا ،معروف مالیاتی ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ