پنجاب میں پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں، حکومت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کون سا آفیسر اچھا ہے، نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

14  ستمبر‬‮  2020

پنجاب میں پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں، حکومت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کون سا آفیسر اچھا ہے، نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

سیالکوٹ ( آ ن لائن ) سابق وزیر خارجہ اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں خلق خدا کے پاس دوبارہ جانا ہوگا تاکہ شفاف انتخابات کروائے جاسکیں۔ پنجاب میں پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں۔ حکومت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کون سا آفیسر… Continue 23reading پنجاب میں پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں، حکومت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کون سا آفیسر اچھا ہے، نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

ن  لیگ کیلئے  گڑھے کھودے وہ اب خود ان گڑھوں میں گرنے والے ہیں ، خواجہ آصف نے حکومت کے مستقبل کی پیش گوئی کر دی 

1  ستمبر‬‮  2020

ن  لیگ کیلئے  گڑھے کھودے وہ اب خود ان گڑھوں میں گرنے والے ہیں ، خواجہ آصف نے حکومت کے مستقبل کی پیش گوئی کر دی 

سیالکوٹ(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بہت جلد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پاکستان آ جائیں گے اور عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے بلکہ میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو… Continue 23reading ن  لیگ کیلئے  گڑھے کھودے وہ اب خود ان گڑھوں میں گرنے والے ہیں ، خواجہ آصف نے حکومت کے مستقبل کی پیش گوئی کر دی 

نہیں چاہتے نیب کو تالا لگے ،کیا نیب متوازن استعمال ہورہا ہے؟ کیا چینی چوروں کو پکڑا گیا ، خواجہ آصف نے نیب پر انگلی اٹھا دی

24  اگست‬‮  2020

نہیں چاہتے نیب کو تالا لگے ،کیا نیب متوازن استعمال ہورہا ہے؟ کیا چینی چوروں کو پکڑا گیا ، خواجہ آصف نے نیب پر انگلی اٹھا دی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہاکہ قانون سازی کے حوالے سے طویل عرصہ سے آپ کے ذریعے مشاورت ہوئی تاکہ اتفاق رائے قائم ہوسکے ،اس ایوان میں اتفاق رائے تھا مگر اس کے باوجود یہاں ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ انہوںنے کہاکہ یہ اچھا… Continue 23reading نہیں چاہتے نیب کو تالا لگے ،کیا نیب متوازن استعمال ہورہا ہے؟ کیا چینی چوروں کو پکڑا گیا ، خواجہ آصف نے نیب پر انگلی اٹھا دی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذہب سے متعلق توہین آمیز بیان خواجہ آصف کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

27  جولائی  2020

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذہب سے متعلق توہین آمیز بیان خواجہ آصف کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خواجہ آصف کے خلاف توہین آمیز بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں ایس ایچ او تھانہ مارگلہ، ایس ایچ او سکٹریٹ اور خواجہ آصف کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ لیگی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذہب سے متعلق توہین آمیز بیان خواجہ آصف کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

عمران خان کو مودی کا رشتہ دار نہ کہیں ، اگر نواز شریف کیلئے غدار کے الفاظ مناسب نہیں تو پھر ۔۔۔ اینکر پرسن شاہزیب نے خواجہ آصف کو ٹوک دیا

24  جولائی  2020

عمران خان کو مودی کا رشتہ دار نہ کہیں ، اگر نواز شریف کیلئے غدار کے الفاظ مناسب نہیں تو پھر ۔۔۔ اینکر پرسن شاہزیب نے خواجہ آصف کو ٹوک دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) جیوکے پروگرا م آج شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں حزب اختلاف کے رہنما خواجہ آصف نے دوران گفتگو کہا کہ عمران خان مودی کے رشتے دار ہیں جس پر اینکر شاہزیب خانزادہ نے خواجہ آصف کو ٹوک کر کہا کہ آپ عمران خان کو مودی کا رشتے دار نہ کہیں۔ اس معاملے پر… Continue 23reading عمران خان کو مودی کا رشتہ دار نہ کہیں ، اگر نواز شریف کیلئے غدار کے الفاظ مناسب نہیں تو پھر ۔۔۔ اینکر پرسن شاہزیب نے خواجہ آصف کو ٹوک دیا

قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری

15  جولائی  2020

قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلط فہمی یا سیاسی محرکات کی وجہ سے میری قومی اسمبلی میں تقریر کے متن کو غلط مطلب پہنائے گئے۔ میری تمام تر گفتگو 1973ء کے آئین پاکستان کے تناظر میں تھی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنے بیان… Continue 23reading قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری

تمام مذاہب کو برابر قرار دیکر خواجہ آصف آرٹیکل 62ون ای کے تحت اہل نہیں رہے ن لیگی رہنما کی نااہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو ارسال

15  جولائی  2020

تمام مذاہب کو برابر قرار دیکر خواجہ آصف آرٹیکل 62ون ای کے تحت اہل نہیں رہے ن لیگی رہنما کی نااہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو ارسال

اسلام اآباد ( اآن لائن)مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی نااہلی کے لئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کر دیا گیا،ریفرنس شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کی جانب سے ترجمان شہداء فاؤنڈیشن حافظ احتشام احمد نے ارسال کیا،ریفرنس آئین پاکستان کے آرٹیکل 63دوکے تحت ارسال کیا گیا ہے۔… Continue 23reading تمام مذاہب کو برابر قرار دیکر خواجہ آصف آرٹیکل 62ون ای کے تحت اہل نہیں رہے ن لیگی رہنما کی نااہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو ارسال

قومی اسمبلی میں اسلام آباد مندر کی حمایت میں تقریر خواجہ آصف کومہنگی پڑگئی ن لیگی رہنما شدید تنقید کی زد میں، سابق وفاقی وزیر اور انکےو الد پر سنگین الزامات‎

12  جولائی  2020

قومی اسمبلی میں اسلام آباد مندر کی حمایت میں تقریر خواجہ آصف کومہنگی پڑگئی ن لیگی رہنما شدید تنقید کی زد میں، سابق وفاقی وزیر اور انکےو الد پر سنگین الزامات‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنماا ور سابق وفاقی وزیرخواجہ آصف دین اسلام اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو مبینہ طور پر برابر قرار دینے پر فتوؤں کی زد میں،تحریک انصاف ناروال کے رہنما نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ خواجہ آصف نے اپنے آپ کو کفریہ طاقتوں کے سامنے لبرل ثابت کرنے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اسلام آباد مندر کی حمایت میں تقریر خواجہ آصف کومہنگی پڑگئی ن لیگی رہنما شدید تنقید کی زد میں، سابق وفاقی وزیر اور انکےو الد پر سنگین الزامات‎

خواجہ آصف کو آج پھرنیب میں طلبی کانوٹس

2  جولائی  2020

خواجہ آصف کو آج پھرنیب میں طلبی کانوٹس

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرکزی رہنما خواجہ آصف کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا ۔خواجہ آصف کو دن 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب نے خواجہ آصف کو اس سے… Continue 23reading خواجہ آصف کو آج پھرنیب میں طلبی کانوٹس