قومی اسمبلی میں تقریر، شدید عوامی ردعمل پر خواجہ آصف کی وضاحت سامنے آگئی ، ٹوئٹر پر پیغام جاری

15  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلط فہمی یا سیاسی محرکات کی وجہ سے میری قومی اسمبلی میں تقریر کے متن کو غلط مطلب پہنائے گئے۔ میری تمام تر گفتگو 1973ء کے آئین پاکستان کے تناظر میں تھی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان

تمام مذاہب کے ماننے والوں کو بلا تفریق یکساں بنیادی آئینی حقوق دیتا ہے۔ آئین میں درج شہریوں کے بنیادی حقوق کی حمایت کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ بحیثیت منتخب نمائندہ ووٹروں کی نمائندگی میرا فرض ہے۔ دین انہیں بلاتفریق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے کا حکم دیتا ہے۔ بانی پاکستان کی اس موضوع پر تقاریر مشعل راہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…