31 برس بعد

2  اکتوبر‬‮  2023

31 برس بعد

ناصر محمود باجوہ جہلم میں ڈی پی او ہیں‘ یہ چند دن قبل میرے پاس تشریف لائے اور انہوںنے ایک عجیب واقعہ سنایا‘ ان کا کہنا تھا ’’میں روزانہ درجنوں فائلیں دیکھتا اور پراسیس کرتا ہوں‘ میری نظر سے چند ماہ قبل ایک فائل گزری جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا چیک لگا ہوا تھا‘… Continue 23reading 31 برس بعد

امجد صدیقی تسی گریٹ ہو

1  اکتوبر‬‮  2023

امجد صدیقی تسی گریٹ ہو

مجھے دو ہفتے قبل لاہور سے کسی صاحب نے اپنی کتاب بھیجی‘ کتاب کا ٹائٹل اور نام دونوں جذباتی تھے لہٰذا میں نے پڑھے اور دیکھے بغیر سائیڈ پر رکھ دی‘ میں نے چند دن قبل پڑھنے کے لیے کتابیں دیکھنی شروع کیں‘ یہ اچانک میرے ہاتھ لگ گئی اور میں نے نیم دلی کے… Continue 23reading امجد صدیقی تسی گریٹ ہو

گراس میرکے ڈیفوڈلز

28  ستمبر‬‮  2023

گراس میرکے ڈیفوڈلز

وہ چار بھائی اور ایک بہن تھے‘ والدین کا انتقال ہو گیا اور رشتے داروں نے انہیں آپس میں تقسیم کر لیا‘ ولیم کو اپنی بہن ڈورتھی سے بے تحاشا پیار تھا‘ ڈورتھی کوان کا ایک انکل لے گیا‘ ولیم بیس سال اپنی بہن کو یاد کرتا رہا اور روتا رہا‘ اس یاد‘اس رونے نے… Continue 23reading گراس میرکے ڈیفوڈلز

تعلیم کا محمدی ؐ ماڈل

24  ستمبر‬‮  2023

تعلیم کا محمدی ؐ ماڈل

ہم جب تک نبی اکرم ﷺ سے اپنی آل‘ اولاد‘ مال‘ دولت اور جان سے زیادہ محبت نہ کریں ہم اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتے‘ یہ دنیا کے ہر مسلمان کا ایمان ہے‘ ہماری زندگی عشق رسولﷺ سے شروع ہوتی ہے اور عشق رسولﷺ پر ختم ہو جاتی ہے۔ دنیا کا شاید ہی… Continue 23reading تعلیم کا محمدی ؐ ماڈل

سادگی اور بچت

21  ستمبر‬‮  2023

سادگی اور بچت

ہمارے گھر میں چار کمرے اور پانچ پنکھے تھے‘ چار کمروں کی چھتوں کے ساتھ سیلنگ فینز لگے تھے جب کہ ایک فلور سٹینڈنگ فین تھا‘ ہم فلور فین کو صحن میں رکھ کر گرمیوں کی راتیں گزار لیتے تھے‘ والدہ شام کے وقت صحن کو پانی سے تر کر دیتی تھیں‘ پنکھا چلتا تھا… Continue 23reading سادگی اور بچت

پٹرول‘ بجلی اور گیس

19  ستمبر‬‮  2023

پٹرول‘ بجلی اور گیس

میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ یہ سرکاری محکمے میں گریڈ 18 کے افسر تھے‘ محکمے نے ان کی ٹرانسفر کر دی تھی اور یہ ٹرانسفر رکوانا چاہتے تھے‘ میرے ایک دوست نے انھیں میرے پاس بھجوا دیا‘ میں نے ان سے محکمہ پوچھا‘ ان کا محکمہ سرکاری دنیا میں کماؤ پوت… Continue 23reading پٹرول‘ بجلی اور گیس

مٹھائی بھائی جان

17  ستمبر‬‮  2023

مٹھائی بھائی جان

ہمارے ساتھی نے نہایت بدتمیزی کے ساتھ انکار کر دیا‘ میزبان کا منہ اتر گیا اور اس نے ملازم کو واپس جانے کا اشارہ کر دیا‘ کمرے کی فضا ٹینس ہو گئی‘ میں نے ماحول بہتر بنانے کے لیے گفتگو شروع کی مگر حالات اب جلدی ٹھیک نہیں ہو سکتے تھے۔ ہمارے ساتھی کو تھوڑی… Continue 23reading مٹھائی بھائی جان

ذلالت کا گڑھا

14  ستمبر‬‮  2023

ذلالت کا گڑھا

عمران خان کے دور میں آرمی چیف اور وزیر خزانہ امداد مانگنے کے لیے ابوظہبی گئے‘ سلطان نے بات سن کر نہایت پتے کی بات کی‘ ان کا کہنا تھا ’’ایک وقت تھا جب آپ کا ہاتھ اوپر ہوتا تھا اور ہمارا نیچے ‘ ہم امداد کے لیے آپ کے پاس آتے تھے‘ آج ہمارا… Continue 23reading ذلالت کا گڑھا

میں عمران کو کیا جواب دوں؟

12  ستمبر‬‮  2023

میں عمران کو کیا جواب دوں؟

مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں‘ یہ ماشاء اﷲ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے والدین اور علاقے کے لوگ یقینا خوش ہوں گے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ میانوالی کے… Continue 23reading میں عمران کو کیا جواب دوں؟