کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

28  اگست‬‮  2021

کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش اور کوشش ہو گی… Continue 23reading کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

امریکہ کا طالبان کو طاقت کے ذریعے اقتدار میں آنے پر انتباہ

12  اگست‬‮  2021

امریکہ کا طالبان کو طاقت کے ذریعے اقتدار میں آنے پر انتباہ

دوحہ/واشنگٹن(این این آئی)امریکی نمائندے نے طالبان کو دھمکی دی ہے کہ افغاستان میں طاقت کے زور پر اقتدار میں آنے والی حکومت کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان امن عمل کے لیے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد دوحہ پہنچے اور طالبان کو بتایا کہ میدان جنگ میں… Continue 23reading امریکہ کا طالبان کو طاقت کے ذریعے اقتدار میں آنے پر انتباہ

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف

3  اگست‬‮  2021

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی)ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، پاکستان کی افغان امن عمل میں اہم پوزیشن ہے۔جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے بھی پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں، افغان امن عمل میں پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان… Continue 23reading پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف

طالبان کی قید سے ہمارا انجینئررہا کرائو امریکہ کے مطالبے پر پاکستان نے زبردست جواب دیدیا

22  جون‬‮  2021

طالبان کی قید سے ہمارا انجینئررہا کرائو امریکہ کے مطالبے پر پاکستان نے زبردست جواب دیدیا

نیویارک (این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی قید میں موجود امریکی انجینئر مارک فریکس کی بازیابی کے لیے تعاون کرے گا۔پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان ملیحہ شاہد نے میڈیا کوبتایا کہ پاکستان یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ہمیشہ خیرسگالی کے… Continue 23reading طالبان کی قید سے ہمارا انجینئررہا کرائو امریکہ کے مطالبے پر پاکستان نے زبردست جواب دیدیا

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

12  جون‬‮  2021

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

نیویارک(این این آئی) امریکی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ امریکا کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر بمبار ڈرون یا جنگی طیاروں سے حملہ آور ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا کہ افغانستان میں غیر معمولی بحران اور طالبان کے اثرورسوخ کے پیش نظر امریکا افغان دارالحکومت کابل میں اپنے… Continue 23reading طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکہ کابل میں جنگی طیاروں سے حملہ کرسکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان سے اڈے لینے کا معاملہ امریکہ کا ردعمل آگیا

8  جون‬‮  2021

پاکستان سے اڈے لینے کا معاملہ امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہاہے کہ امریکی فوجی و ہوائی اڈوں کے حوالے سے گفتگو کی تفصیلات نہیں بتا سکتے۔مذکورہ گفتگو صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بھی جاری ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جیک سلیوان نے کہا… Continue 23reading پاکستان سے اڈے لینے کا معاملہ امریکہ کا ردعمل آگیا

امریکہ نے ایران کے ضبط شدہ ٹینکروں سے 10لاکھ بیرل خام تیل نکال لیا

4  جون‬‮  2021

امریکہ نے ایران کے ضبط شدہ ٹینکروں سے 10لاکھ بیرل خام تیل نکال لیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے مارچ میں ایران سے خام تیل درآمد نہیں کیا تھا بلکہ اس نے ضبط شدہ ٹینکروں سے یہ لیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ امریکی بحریہ نے گذشتہ مہینوں کے دوران میں بین الاقوامی پانیوں میں ان ایرانی جہازوں کوضبط کیا تھا۔اس تمام معاملے میں الجھاامریکا کی توانائی اطلاعاتی… Continue 23reading امریکہ نے ایران کے ضبط شدہ ٹینکروں سے 10لاکھ بیرل خام تیل نکال لیا

پاکستان کی وہ چیز جس کی پیکنگ اسرائیل میں ہوتی ہے اور پھر امریکی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے

31  مئی‬‮  2021

پاکستان کی وہ چیز جس کی پیکنگ اسرائیل میں ہوتی ہے اور پھر امریکی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے

اسلام آباد،لندن،قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی انصار عباسی نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ ہمالیہ کا گلابی نمک اسرائیل میں پیک کر کے امریکہ میں بیچا جاتا ہے ۔دوسری جانب اسرائیلی جارحیت کیخلاف بلیک برن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے… Continue 23reading پاکستان کی وہ چیز جس کی پیکنگ اسرائیل میں ہوتی ہے اور پھر امریکی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے

امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

14  مئی‬‮  2021

امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب اتوار کو ہو گا۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اجلاس کو… Continue 23reading امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا