اسد شفیق کی نصف سنچری، پاکستان کے 197 رنز مکمل

12  اگست‬‮  2016

اسد شفیق کی نصف سنچری، پاکستان کے 197 رنز مکمل

اوول (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 79 رنز کی ضرورت ہے اور پہلی اننگز میں… Continue 23reading اسد شفیق کی نصف سنچری، پاکستان کے 197 رنز مکمل

پاکستانی عظیم کھلاڑی موت ۔۔ بھارت میں بھی سوگ طاری

12  اگست‬‮  2016

پاکستانی عظیم کھلاڑی موت ۔۔ بھارت میں بھی سوگ طاری

ممبئی(آئی این پی) پاکستان کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد کے انتقال پر بھارت کے سابق کرکٹرز نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔ سچن ٹنڈولکر کہتے ہیں کہ حنیف محمد کی شخصیت نہایت متاثر کن تھی ۔ وہ ہمیشہ ہی ہر کسی کے ساتھ مثبت اور معاون رہے ۔ میرے مطابق وہ ہال آف فیم میں… Continue 23reading پاکستانی عظیم کھلاڑی موت ۔۔ بھارت میں بھی سوگ طاری

محمد عامر نے ایک بار پھر 8سال بعد تاریخ دہرا دی

12  اگست‬‮  2016

محمد عامر نے ایک بار پھر 8سال بعد تاریخ دہرا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنی نوبالوں سے شہرت حاصل کرنے والے محمد عامر نے آٹھ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور نو بال کردی۔وہ اوول ٹیسٹ کے پہلے دن آٹھویں اوور میں لائن کراس کر گئے۔ انہوں نے جنوری میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی ہے اور 158اوورز کے بعد پہلی… Continue 23reading محمد عامر نے ایک بار پھر 8سال بعد تاریخ دہرا دی

انتہائی افسوسناک خبر, لٹل ماسٹر حنیف محمد کے بعد معروف قومی کرکٹر کے گھر سوگ طاری قوم سے دعاؤں کی اپیل

12  اگست‬‮  2016

انتہائی افسوسناک خبر, لٹل ماسٹر حنیف محمد کے بعد معروف قومی کرکٹر کے گھر سوگ طاری قوم سے دعاؤں کی اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر خالدلطیف کی والدہ انتقال کرگئیں ،افغانستان میں لیگ کھیلنے والے خالدلطیف نے واپسی کیلئے حکومت سے مددکی درخواست کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرکٹرخالدلطیف کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں ،خالدلطیف افغانستان میں لیگ کھیل رہے ہیں۔ خالد لطیف نے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

کیچ ڈراپ ہونے کی غلطی ہماری نہیں بلکہ ۔۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے حیران کن بات کہہ دی

12  اگست‬‮  2016

کیچ ڈراپ ہونے کی غلطی ہماری نہیں بلکہ ۔۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے حیران کن بات کہہ دی

اوول(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں گیند ہوا میں زیادہ سوئنگ ہوتی ہے اس لیے اگر کھلاڑی توجہ نہیں دیں گے تو کیچ ڈراپ ہوں گے۔اوول کے میدان میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر صحافیوں سے بات کرتے… Continue 23reading کیچ ڈراپ ہونے کی غلطی ہماری نہیں بلکہ ۔۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے حیران کن بات کہہ دی

انگلینڈ کی پوری ٹیم آؤٹ ، پاکستان کی اننگز شروع

12  اگست‬‮  2016

انگلینڈ کی پوری ٹیم آؤٹ ، پاکستان کی اننگز شروع

لندن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ کی پوری ٹیم سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آل راؤنڈر معین کی شاندار سنچری کی بدولت 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر سہیل خان نے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔پاکستان کو مزید دو اوور کھیلنے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے اظہر علی… Continue 23reading انگلینڈ کی پوری ٹیم آؤٹ ، پاکستان کی اننگز شروع

نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی

12  اگست‬‮  2016

نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی

مبئی (نیوز ڈیسک) انڈیا میں محکمہ جنگلات کے حکام نے معروف کرکٹر رویندر جڈیجہ کے اپنی بیوی کے ہمراہ چار ایشیاٹک شیروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے پر 20,000 روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ گجرات کے گیرنیشنل پارک میں سیر کرنے کیلئے گئے۔… Continue 23reading نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی

افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

11  اگست‬‮  2016

افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

ممبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھارت میں کامیڈی شو مذاق مذاق میں کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر بھارت کے کامیڈی شو لائف اوکیز مذاق مذاق میں کے سیٹ پر تھے کہ پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی

11  اگست‬‮  2016

ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی

ریو (نیوز ڈیسک)ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں کا پانچواں دن برطانیہ کے لیے اچھا رہا اور اس کے ایتھلیٹس نے سونے کے دو اور کانسی کے چار تمغے حاصل کیے تاہم امریکہ اب بھی 11 طلائی تمغوں سمیت کل 32 تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے۔بدھ کو مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین… Continue 23reading ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی