مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا

6  جنوری‬‮  2017

مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا

سڈنی (آئی این پی)مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا, سڈنی ٹیسٹ میں یونس خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، وہ ایس سی جی میں ناقابل شکست 175 رنز بنا کر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ سینئر قومی بیٹسمین یونس خان… Continue 23reading مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا

شاہد آفریدی یہ کیا کہہ بیٹھے؟ عمران خان سے متعلق ایسا بیان ۔۔ تحریک انصاف کے کارکن مشتعل

6  جنوری‬‮  2017

شاہد آفریدی یہ کیا کہہ بیٹھے؟ عمران خان سے متعلق ایسا بیان ۔۔ تحریک انصاف کے کارکن مشتعل

قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ مجھے عمران خان سےبہت ساری امیدیں وابستہ ہیں۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے شاہدآفریدی نے کہاکہ میر ی یہ خواہش تھی کہ عمران خان الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں اورڈلیورکریں کہ لوگ کہیں کہ ہمیں ایسالیڈرچاہیے۔عمران خان سے… Continue 23reading شاہد آفریدی یہ کیا کہہ بیٹھے؟ عمران خان سے متعلق ایسا بیان ۔۔ تحریک انصاف کے کارکن مشتعل

انتہائی شرمناک ترین ریکارڈ مصباح الحق نے اپنے نام کر لیا, سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے

6  جنوری‬‮  2017

انتہائی شرمناک ترین ریکارڈ مصباح الحق نے اپنے نام کر لیا, سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے

سڈنی(آن لائن)آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ سریز میں پاکستانی ٹیم اور کپتان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں ،سریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرمنا ک شکست کے بعد مصباح الحق نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے سے متعلق بھی بیان دیا لیکن ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے بعد وہ… Continue 23reading انتہائی شرمناک ترین ریکارڈ مصباح الحق نے اپنے نام کر لیا, سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے

سڈنی ٹیسٹ کاتیسرا روز پنک ڈے ٹیسٹ کے نام سے منسوب

6  جنوری‬‮  2017

سڈنی ٹیسٹ کاتیسرا روز پنک ڈے ٹیسٹ کے نام سے منسوب

سڈنی(آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کو پنک ڈے ٹیسٹ سے منسوب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنک ڈے کینسر کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منایا جاتا ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر گلین میک گراتھ کی فلاحی تنظیم جین میک گراتھ نے پنک ڈے ٹیسٹ کو کینسر کے مریضوں کے… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ کاتیسرا روز پنک ڈے ٹیسٹ کے نام سے منسوب

بھارت 100کروڑ لگا کر بھی مقدمہ ہار گیا

6  جنوری‬‮  2017

بھارت 100کروڑ لگا کر بھی مقدمہ ہار گیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی کرکٹ بورڈ قانونی بلوں کی مد میں100کروڑ روپے خرچ کرنے کے باجود سپریم کورٹ میں مقدمہ ہار گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق، بی سی سی آئی نے2013 آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے کی کاروائی کے دوران 100 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی۔ ذرائع کا… Continue 23reading بھارت 100کروڑ لگا کر بھی مقدمہ ہار گیا

بڑی خوشخبری ،پاکستان نے اسرائیل کوشکست دیدی

6  جنوری‬‮  2017

بڑی خوشخبری ،پاکستان نے اسرائیل کوشکست دیدی

شکاگو(آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے اسرائیلی حریف نوم ڈار کو چت کردیا۔ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ( ڈبلیو ڈبلیو ای ) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ریسلر مصطفیٰ علی نے یہ دنگل اپنے ہوم ٹاؤن شکاگو میں جیتا۔اسرائیلی نژاد اسکاٹش ریسلر نوم ڈار… Continue 23reading بڑی خوشخبری ،پاکستان نے اسرائیل کوشکست دیدی

سڈنی ٹیسٹ میچ ، مردان کے شیر کا بلاچل گیا

5  جنوری‬‮  2017

سڈنی ٹیسٹ میچ ، مردان کے شیر کا بلاچل گیا

سڈنی (آئی این پی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے سڈنی ٹیسٹ میں اپنے کیر ئیر کی 34ویں سنچری مکمل کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن یونس خان نے ناتھن لایون کو چوکا لگا کر کیریئر کی… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ میچ ، مردان کے شیر کا بلاچل گیا

کپتان نے استعفیٰ دیدیا

5  جنوری‬‮  2017

کپتان نے استعفیٰ دیدیا

ممبئی (این این آئی)مہندرا سنگھ دھونی نے بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا تاہم وہ بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھونی نے بورڈ سے ٹیم کی قیادت سے الگ ہونے کی خواہش ظاہر کی… Continue 23reading کپتان نے استعفیٰ دیدیا

26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ

5  جنوری‬‮  2017

26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ

پیر س(آئی این پی )فرانس کے 105 سالہ سائکلسٹ رابرٹ مارشاں نے ایک گھنٹے میں ساڑھے 22 کلو میٹر سائیکل چلا کر 105 برس کے سائیکلسٹوں کی نئی کیٹیگری میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس سے پہلے رابرٹ مارشاں 100 برس کی عمر کے سائیکلسٹوں کی کیٹیگری میں بھی تقریباً 27 کلو میٹر… Continue 23reading 26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ