ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے

2  مئی‬‮  2023

ریاض(این این آئی )ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میں سعودی عرب کے دوسرے سیاحتی سفر پر سعودی سیاحت کے سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا استقبال کرنے میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔سعودی عرب نے گزشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا۔ میسی نے مئی 2022 میں جدہ کا دورہ کیا۔ پھر ایک دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے سعودی عرب آئے۔ اس میچ میں سینٹ جرمین اور النصر اور الہلال کے ستاروں کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…