پاکستان محفوظ ترین ملک ہے، کرس گیل کا بنگلہ دیش کے انکار پر ردعمل

9  جنوری‬‮  2020

جمیکا(آن لائن)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل نے اب پاکستان کے حوالے سے ایسا بیان دیدیا ہے کہ بی سی بی کے پاس دورہ پاکستان سے انکار کا کوئی جواز باقی نہیں رہے گا۔ کرس گیل پاکستان کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ پاکستان اب محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے جہاں کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کا انعقاد کیا جا سکتا ہے، اور کسی بھی ٹیم کو صدارتی لیول کی سیکیورٹی دینے کا مطلب ہے کہ آپ محفوظ ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلی اور واپسی پر ٹیم انتظامیہ نے کچھ افراد نے سخت سیکیورٹی کے معاملے پر بھی اعتراض اٹھایا جس پر ان کے اپنے ہی سابق کرکٹرز نے تنقید کی اور پھر سری لنکن ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بھی دورہ پاکستان کامیابی سے مکمل کیا اور اب بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کا انتظار ہے مگر بی سی بی سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر ٹال مٹول کرنے میں مصروف ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…