پشاور : ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:55
پشاور(این این آئی) ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے زندئی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگی ، افتتاحی میچ ملک کرکٹ اکیڈمی سٹی اور ایم سی اے افغان برانچ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں ملک کرکٹ اکیڈمی کی چھ ٹیمیں افغان، سٹارز، کولٹس، سٹی، فاٹا اور خیبر پختونخوا حصہ لیں گی۔ لیگ سنگل کی بنیاد پر کھلی جائے

موضوعات:

loading...