پاکستانی کھلاڑی اسد شفیق اسمارٹ گھڑی پہن کر لارڈز ٹیسٹ میں کیا کرتے رہے؟انگلش میڈیا نے طوفان برپا کر دیا

27  مئی‬‮  2018

لندن (این این آئی)پاکستانی کرکٹر اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چار پانچ ماہ سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے تاہم اب انہیں مینجمنٹ نے یہ گھڑی پہننے سے منع کردیا ہے۔واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش میڈیا نے پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم کی طرف سے فیلڈنگ کے دوران اسمارٹ گھڑی کے استعمال کے واقعے کو منفی رنگ دینے کی کوشش کی۔لارڈز گراؤنڈ کے میڈیا سینڑ میں موجود ایک برطانوی صحافی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرکے استفسار کیا کہ

دوران میچ کرکٹرز کے اسمارٹ گھڑیاں استعمال کرنے سے متعلق آپ کی کیا پالیسی ہے؟جس پر آئی سی سی نے موقف اختیار کیا کہ اسے کھیل کے دوران استعمال کرنے کی ممانعت ہے اور اس کی وجہ اس گھڑی کا رابطے کیلئے استعمال ہونا ہے۔بعدازاں آئی سی سی حکام نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دونوں کھلاڑیوں کو تنبیہ کی کہ وہ میچ کے دوران اسمارٹ گھڑیوں کے استعمال سے گریز کریں۔جب اس بارے میں 32 سالہ اسد شفیق سے لارڈز میں پوچھا گہا کہ آپ کب سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے ۔

 

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…