شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو بھارت میں’زی فیئر پلے ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا

24  مارچ‬‮  2018

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے آل راﺅنڈر اور سینئر کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستان کی بھابھی کے نام سے جانی جانیوالی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو گزشتہ روز شاندار اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ سلور سکرین کا اپنا ہی مقام،مستقبل میں بھی اچھے کردار والی فلمیں کروں گی ،نیلم منیر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ان کو گزشتہ روز نئی دہلی میں’زی فیئر پلے ایوارڈ ‘ دیا گیا ہے جو کہ ان کو بھارت اداکارہ سمرتی ایرانی کی جانب سے ایک تقریب میں دیا گیا۔

ثانیہ مرزا نے ایوارڈ وصول کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی پرکشش اور جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ان کی اس تصویر کو سراہا جارہا ہے اور ہر کوئی ان کی تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف نظر آتا ہے۔ افغان کرکٹر راشد خان ون ڈے میں کم ترین میچوں میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بننے سے ایک وکٹ دور ی پر یاد رہے کہ ثانیہ مرزا بھارتی ٹینس سٹار ہیں جن کی شادی پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی اور حال ہی میں وہ پاکستان سپر لیگ میں اپنے شوہر کی ٹیم ملتان سلطانز کو بھی سپورٹ کرتی سٹیڈیم میں نظر آئیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…